• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی خرابی کا ڈر، شہید فلسطینی بچی ہند رجب پر دستاویزی فلم کی بھارت میں ریلیز روک دی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 20, 2026
in انڈیا
0
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی خرابی کا ڈر، شہید فلسطینی بچی ہند رجب پر دستاویزی فلم کی بھارت میں ریلیز روک دی گئی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ( نیوز ڈیسک)۔غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے دوران پیش آنے والے ایک حقیقی واقعے پر مبنی آسکر کے لیے نامزد فلم وائس آف ہند رجب کی بھارتی تھیٹر میں ریلیز سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن (سی بی ایف سی) کی جانب سے کلیئرنس دینے سے انکار کرنے کے بعد روک دی گئی ہے۔ممبئی میں قائم جئے ویراترا انٹرٹینمنٹ کے سربراہ منوج نندوانا نے کہا کہ بورڈ نے فلم کی ’’حساس‘‘ نوعیت کا حوالہ دیتے ہوئے سرٹیفیکیشن سے انکار کر دیا۔فلم فروری میں منظوری کے لیے پیش کی گئی تھی اور اسے اکیڈمی ایوارڈز سے قبل 6 مارچ کو ریلیز کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔ منوج نندوانا نے دعویٰ کیا کہ سی بی ایف سی کے ایک رکن نے غیر رسمی طور پر فلم کے ممکنہ سفارتی اثرات پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ فلم ہند رجب کی ریلیز کی اجازت کی صورت میں بھارت کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔سی بی ایف سی نے ان الزامات پر کوئی سرکاری جواب جاری نہیں کیا ہے۔ یہ فلم ہند رجب نامی چھ سالہ فلسطینی لڑکی کے قتل پر مبنی ہے جو جنوری 2024 میں غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے دوران کار میں پھنس گئی تھی۔ یہ فلم فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کی جانب سے گاڑی سے کال کرنے کے بعد بچی تک پہنچنے کی کوششوں کے گردگھومتی ہے۔واضح رہے کہ ہند رجب ،اس کے خاندان کے کئی افراد اور اسے بچانے کے لیے بھیجے گئے دو پیرا میڈیکس بعد میں مار دیئے گئے تھے۔ اس واقعے نے بین الاقوامی توجہ مبذول کرائی اور جنگ میں شہریوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا۔

Previous Post

عید الفطر مبارک ،خوشیوں ، شکر گزاری اور انسانیت کا تہوار

Next Post

دفاع وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے کیپٹن حسنین اختر شہید کی پہلی برسی منائی گئی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper