• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم اور کویت کے ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ، باہمی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 19, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم اور کویت کے ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ، باہمی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کویت سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اختلافات کو مذاکرات و سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے ۔ پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی جس دوران دونوں رہنمائوں نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر مبارکباد کا تبادلہ کرتے ہوئے پاکستان اور کویت کے عوام کے ساتھ ساتھ پوری امت مسلمہ کے لئے امن، خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کے لئے نیک خواہشات اور احترام کا اظہار کیا۔انہوں نے ایک بار پھر کویت پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کویت کے برادر عوام کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی اور حمایت کا اظہار کیا۔ انہوں نے تمام علاقائی ممالک کو امن و استحکام برقرار رکھنے اور تمام اختلافات کو مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ پاکستان اور کویت کے درمیان مضبوط تاریخی برادرانہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے وزیراعظم نے کویت کے ولی عہد کو اپنی سہولت کے مطابق پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی فضائی حدود کی بھارتی طیاروں کے استعمال پر پابندی میں 24 اپریل تک توسیع کر دی گئی

اگلی پوسٹ

بھارت ،پاکستان کے کھیوڑہ نمک کی غلط برانڈنگ کررہا ہے، رپورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت ،پاکستان کے کھیوڑہ نمک کی غلط برانڈنگ کررہا ہے، رپورٹ

بھارت ،پاکستان کے کھیوڑہ نمک کی غلط برانڈنگ کررہا ہے، رپورٹ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper