• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان نے رابطہ کیا تو اسے سستا تیل دیں گے روسی سفیر البرٹ پی خوریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 19, 2026
in پاکستان
0
پاکستان نے رابطہ کیا تو اسے سستا تیل دیں گے روسی سفیر البرٹ پی خوریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)پاکستان میں تعینات روسی سفیر البرٹ پی خوریف نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کئی دہائیوں سے فوجی اور تکنیکی تعاون ہے، پاکستان نے رابطہ کیا تو اسے سستا تیل دیں گے، وہ اس صورتحال سے فائدہ اٹھاسکتا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس اور گفتگو کے دوران روسی سفیر نے کہا کہ ایران کا ردعمل امریکی فوجی تنصیبات کیخلاف تھا جو خلیجی آبناؤں میں موجود ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ایران کی کارروائیوں اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر مزید کچھ نہیں کہنا، صورتحال غیریقینی ہے۔روسی سفیر نے کہا کہ ٹرمپ کی فوجی مہم جوئی پر پوری دنیا حیران ہے، موجودہ کشیدگی کب اور کیسے ختم ہوگی، اس کی پیشگوئی ممکن نہیں۔انھوں نے کہا صورتحال پیچیدہ ہے، روسی سفیر البرٹ پی خوریف نے کہا ہم پاکستان کو تیل بیچنے کیلئے تیار ہیں، پاکستان بھی اس صورتحال سے فائدہ اٹھاسکتا ہے۔ تیل کی خریداری کیلئے پاکستان کے روس سے رابطے کا ابھی تک میرے علم میں نہیں، توانائی کا شعبہ پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ تعاون کا اہم ترین ستون ہے۔انھوں نے کہا ہم ایران میں بچیوں کے اسکول پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کوئٹہ :بلوچستان سے بی ایل اے کی "19 سالہ خودکش بمبار لائبہ” کو گرفتار

اگلی پوسٹ

ارجنٹائن نے عالمی ادارہ صحت سےباضابطہ علیحدگی اختیار کر لی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ارجنٹائن نے عالمی ادارہ صحت سےباضابطہ علیحدگی اختیار کر لی

ارجنٹائن نے عالمی ادارہ صحت سےباضابطہ علیحدگی اختیار کر لی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper