• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان کے بچے پاکستانی شہری ہونے کے ناطے نائیکوپ کے ذریعے پاکستان آ سکتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا جمائما گولڈ سمتھ کو ٹویٹر پر جواب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 19, 2026
in پاکستان
0
عمران خان کے بچے پاکستانی شہری ہونے کے ناطے نائیکوپ کے ذریعے پاکستان آ سکتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا جمائما گولڈ سمتھ کو ٹویٹر پر جواب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح اس بار بھی عمران خان کی عید کے دن بچوں سے فون پر بات کروائی جائے گی، عمران خان کے بچے پاکستانی شہری ہونے کے ناطے نائیکوپ کے ذریعے پاکستان آ سکتے ہیں اور اس کے لئے انہیں پاکستانی ویزے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔بدھ کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر جمائما گولڈ سمتھ کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ عمران خان کے بچے پاکستان میں قیام کے دوران پاکستانی قوانین کی مکمل پاسداری کے پابند ہوں گے۔ واضح رہے کہ جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے بیٹوں کے پاکستان آنے کے لئے ویزا درخواست کے بارے میں تاخیر سے متعلق پوسٹ کی تھی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور چین کا صحت، زراعت اور معدنیات میں اے آئی تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

اگلی پوسٹ

جنگ کے خاتمے کے بعد آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لئے قواعد و ضوابط تیار کریں گے،ایران

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جنگ کے خاتمے کے بعد آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لئے قواعد و ضوابط تیار کریں گے،ایران

جنگ کے خاتمے کے بعد آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لئے قواعد و ضوابط تیار کریں گے،ایران

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper