• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چیئرپرسن پیمرا عنبرین جان کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور، میڈیا کے کردار اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 19, 2026
in پاکستان
0
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چیئرپرسن پیمرا عنبرین جان کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور، میڈیا کے کردار اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چیئرپرسن پیمرا عنبرین جان نے گورنر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی اورباہمی دلچسپی کے امور، میڈیا کے کردار اور موجودہ ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا نے پیمرا کے کردار کو سراہتے ہوئے ادارے کی کارکردگی پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں پیمرا کی ذمہ داریاں مزید بڑھ گئی ہیں اور ذمہ دارانہ صحافت کے فروغ کے لئے ادارے کا فعال کردار انتہائی اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ میڈیا کو درست اور بروقت معلومات کی فراہمی یقینی بنا کر معاشرے کی مثبت رہنمائی کرنی چاہئے۔ ملاقات میں 2008 میں ڈیرہ اسماعیل خان میں قائم ہونے والے پیمرا دفتر کی جلد بحالی پر بھی بات چیت کی گئی جس پر دونوں جانب سے اتفاق کیا گیا کہ اس اقدام سے مقامی سطح پر میڈیا ریگولیشن اور سہولیات میں بہتری آئے گی۔چیئرپرسن پیمرا عنبرین جان نے اس موقع پر پیمرا کی جانب سے جاری اقدامات سے آگاہ کیا جس پر گورنر نے امید ظاہر کی کہ عنبرین جان کی قیادت میں ادارہ مزید بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

خضدار سے خاتون خود کش حملہ آورگرفتار* دہشت گرد نیٹ ورک میں شامل ڈاکٹر صبیحہ کی طرف سے لڑکیوں کا استحصال, شدت پسندی اور خود کش حملوں کے لئے تیار کرنے کا انکشاف

اگلی پوسٹ

شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کے واقعے پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ. کا نوٹس، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سے رپورٹ طلب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کے واقعے پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ. کا نوٹس، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سے رپورٹ طلب

شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کے واقعے پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ. کا نوٹس، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سے رپورٹ طلب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper