• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ کی ایرانی رہنما علی لاریجانی کے قتل کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 19, 2026
in مقبوضہ کشمیر
0
کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ کی ایرانی رہنما علی لاریجانی کے قتل کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر۔ ( نمائندہ خصوصی):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میرواعظ عمر فاروق نےٍ اسرائیل کے ہاتھوں ایرانی رہنما علی لاریجانی کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق میرواعظ نے ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ ایران کے عوام اور ان کی قیادت کی ثابت قدمی ایک حقیقی مسلمان قوم کی روح کی عکاسی کرتی ہے جو بہادر، ثابت قدم اور اللہ تعالیٰ پر پختہ ایمان رکھنے والی ہے اور ایسے لوگ ہی قیادت کے مستحق ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عالمِ اسلام کے دیگر رہنما خود کو بے نقاب کر چکے ہیں اور وہ محض کٹھ پتلی ثابت ہوئے ہیں جو عزم ، ہمت اور یقین سے عاری ہیں۔میرواعظ نے مقبوضہ جموں وکشمیر کی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس پولیس سٹیٹ کے خوفزدہ حکمرانوں نے انہیں ایک بار پھر زبردستی ماہِ رمضان میں اللہ کے گھر جانے سے روک دیا، گھر میں نظر بند رکھا اورمسجد شریف گول مارکیٹ کرن نگر میں خطاب کرنے سے بھی ر وک دیا جو انتہائی شرمناک اور افسوسناک ہے۔

پچھلی پوسٹ

ارجنٹائن نے عالمی ادارہ صحت سےباضابطہ علیحدگی اختیار کر لی

اگلی پوسٹ

میر ضیاء اللہ لانگو بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو مزید مستحکم اور عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں گے:محترمہ فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلوچستان  میں دہشت گردی اور مسائل کے خلاف توانا آواز :فرح عظیم شاہ: قلات سے کامن ویلتھ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو ممبر بننے تک کامیاب سفر:

میر ضیاء اللہ لانگو بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو مزید مستحکم اور عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں گے:محترمہ فرح عظیم شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper