• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

میر ضیاء اللہ لانگو بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو مزید مستحکم اور عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں گے:محترمہ فرح عظیم شاہ

میر ضیاء اللہ لانگو کو وزیر داخلہ بلوچستان کا اہم منصب سنبھالنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ ان کی شاندار کارکردگی، عوامی خدمت کے جذبے اور بہترین قیادت کی صلاحیتوں نے انہیں ایک قابل، بااعتماد اور باصلاحیت رہنما کے طور پر نمایاں کیا ہے۔ بطور وزیر داخلہ، ان سے یہ توقع کی جارہی ہے کہ وہ صوبہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو مزید مستحکم کریں گے، عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں گے اور قانون کی بالادستی کو ہر حال میں برقرار رکھیں گے۔ بلوچستان عوامی پارٹی خواتین ونگ کی صدر و رکن صوبائی اسمبلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 18, 2026
in پاکستان
0
بلوچستان  میں دہشت گردی اور مسائل کے خلاف توانا آواز :فرح عظیم شاہ: قلات سے کامن ویلتھ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو ممبر بننے تک کامیاب سفر:
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی)بلوچستان عوامی پارٹی خواتین ونگ کی صدر و صوبائی اسمبلی کی ممبر محترمہ فرح عظیم شاہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ میر ضیاء اللہ لانگو کو وزیر داخلہ بلوچستان کا اہم منصب سنبھالنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔انکی شاندار کارکردگی، عوامی خدمت کے جذبے اور بہترین قیادت کی صلاحیتوں نے انہیں ایک قابل، بااعتماد اور باصلاحیت رہنما کے طور پر نمایاں کیا ہےانہوں نے ہمیشہ عوام کے مسائل کو سنجیدگی سے لیا اور ان کے حل کے لیے عملی اقدامات کیے، جو ان کی مخلصانہ قیادت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ عوام کا ان پر بھرپور اعتماد ہے، جو ان کی دیانتداری، خلوص اور مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔بطور وزیر داخلہ،ان سے یہ توقع کی جارہی ہے کہ وہ صوبہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو مزید مستحکم کریں گے، عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں گے اور قانون کی بالادستی کو ہر حال میں برقرار رکھیں گےان کی قیادت میں صوبے میں ترقی، استحکام اور خوشحالی کے نئے دروازے کھلیں گے، اور عوام کو ایک محفوظ اور پُرامن ماحول میسر آئے گااس موقع پر محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ انکی عوامی خدمات کو بھی خراجِ تحسین پیش کرنا ضروری ہے، جنہوں نے اس سے قبل اپنی ذمہ داریوں کو نہایت احسن انداز میں نبھایا۔ ان کی محنت، لگن اور عوامی خدمت کا جذبہ قابلِ تعریف ہے۔انہوں نے اپنی صلاحیتوں کے ذریعے عوامی مسائل کو اجاگر کیا اور ان کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کیا، جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ میر ضیاء اللہ لانگو کو اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے، عوام کی امیدوں پر پورا اترنے کی ہمت عطا کرے اور انہیں اس خدمت کے سفر میں مزید کامیابیاں نصیب ہوں۔ آمین۔

پچھلی پوسٹ

کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ کی ایرانی رہنما علی لاریجانی کے قتل کی مذمت

اگلی پوسٹ

پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں بارے بھارتی وزارتِ خارجہ کا بے بنیاد، گمراہ کن اور بلا جواز بیان مسترد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں بارے بھارتی وزارتِ خارجہ کا بے بنیاد، گمراہ کن اور بلا جواز بیان مسترد

پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں بارے بھارتی وزارتِ خارجہ کا بے بنیاد، گمراہ کن اور بلا جواز بیان مسترد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper