• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیرِ اعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار 18 تا 19 مارچ سعودی عرب کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 19, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیرِ اعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار 18 تا 19 مارچ سعودی عرب کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ ( نمائندہ خصوصی) :نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ کی دعوت پر 18 اور 19 مارچ کو ریاض کا دورہ کریں گے جہاں وہ خطے کے ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔بدھ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیرِ اعظم اجلاس میں خطے کے تمام برادر ممالک کی علاقائی سالمیت، خودمختاری اور سیاسی آزادی کے لیے پاکستان کی مکمل حمایت کا اظہار کریں گے اور ان کے علاقوں پر ہونے والے تمام حملوں کے خاتمے کا مطالبہ کریں گے۔نائب وزیراعظم جاری تنازعہ کے فوری خاتمے کے لیے پاکستان کے مطالبے کو دہراتے ہوئے بات چیت اور سفارتکاری کی طرف واپسی کی ضرورت پر زور دیں گے۔ وہ پاکستان کی سفارتی کاوشوں کو بھی اجاگر کریں گے اور اس عزم کا اظہار کریں گے کہ پاکستان خطے کو درپیش سنگین سکیورٹی بحران کے حل میں اپنا مؤثر کردار جاری رکھے گا۔

Previous Post

پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں بارے بھارتی وزارتِ خارجہ کا بے بنیاد، گمراہ کن اور بلا جواز بیان مسترد

Next Post

وزیر اعلی سندھ کی زیر صدارت 51ویں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی بورڈ کااجلاس ،دریائے سندھ پرنئے پل کی تعمیر کی منظوری

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper