• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت پاکستان کی جانب سے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق میں عارضی وقفے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 19, 2026
in پاکستان
0
پاک فوج نے کابل اور ننگر ہار میں دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، تکنیکی معاونت کے بنیادی ڈھانچے اور اسلحہ ذخیرہ کرنے کی سہولیات کو تباہ کر دیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ ( نمائندہ خصوصی):حکومت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردوں اور ان کے معاون انفراسٹرکچر کے خلاف جاری ”آپریشن غضب للحق“میں عارضی وقفے کا اعلان کیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی جانب سے بدھ کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر کی گئی ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ آنے والے اسلامی تہوار عیدالفطر کے پیش نظر حکومت پاکستان نے اپنی جانب سے اقدام اٹھاتے ہوئے اور برادر اسلامی ممالک مملکت سعودی عرب، ریاست قطر اور جمہوریہ ترکیہ کی درخواست پر افغانستان میں دہشت گردوں اور ان کے معاون انفراسٹرکچر کے خلاف جاری ”آپریشن غضب للحق“ میں عارضی وقفہ کا فیصلہ کیا ہے۔یہ وقفہ 18 اور 19 مارچ کی درمیانی شب سے 23 اور 24 مارچ 2026ء کی درمیانی شب تک موثر رہے گا۔ پاکستان یہ اقدام نیک نیتی اور اسلامی اقدار کے مطابق کر رہا ہے تاہم کسی بھی سرحد پار حملے، ڈرون حملے یا پاکستان کے اندر کسی بھی دہشت گردی کے واقعہ کی صورت میں ”آپریشن غضب للحق“ فوری طور پر از سر نو شدت کے ساتھ دوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

کالعدم تنظیمیں اپنے مکروہ مقاصد کیلئے خواتین کو عام شہریوں کی قتل وغارت کیلئے استعمال کررہی ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کو عمان کے سلطان کا ٹیلی فون ، دونوں رہنمائوں کا دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کو عمان کے سلطان کا ٹیلی فون ، دونوں رہنمائوں کا دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم کو عمان کے سلطان کا ٹیلی فون ، دونوں رہنمائوں کا دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper