• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم کو عمان کے سلطان کا ٹیلی فون ، دونوں رہنمائوں کا دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 19, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم کو عمان کے سلطان کا ٹیلی فون ، دونوں رہنمائوں کا دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عمان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے تعمیری بات چیت جاری رکھنے پر زور دیا ہے ۔ پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے بدھ کو ٹیلی فون کیا، دونوں رہنماؤں نے گرمجوش اور خوشگوار گفتگو کے دوران عید کے پرمسرت موقع پر مبارکباد کا تبادلہ کیا اور دونوں ممالک کے عوام اور امت مسلمہ کے لئے امن، خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لئے نیک خواہشات کا اظہار اور موجودہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔عمان کے مختلف علاقوں میں حملوں کے دوران قیمتی جانوں کے ضیاع پر عمان کے برادر عوام کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امن و استحکام اور تعمیری بات چیت کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور عمان کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔اس سلسلے میں وزیر اعظم نے عمان کے سلطان کو پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت کا بھی اعادہ کیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سلطان ہیثم بن طارق کی طرف سے باہمی طور پر مناسب تاریخ پر عمان کا دورہ کرنے کے لئے دی گئی دعوت کا بھی مثبت جواب دیا۔

Previous Post

حکومت پاکستان کی جانب سے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق میں عارضی وقفے کا اعلان

Next Post

پاکستان اور چین کا صحت، زراعت اور معدنیات میں اے آئی تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور چین کا صحت، زراعت اور معدنیات میں اے آئی تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

پاکستان اور چین کا صحت، زراعت اور معدنیات میں اے آئی تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper