• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

یو اے ای نے شاہ گیس فیلڈ پر ڈرون حملے کے بعد اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کر دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 18, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
یو اے ای نے شاہ گیس فیلڈ پر ڈرون حملے کے بعد اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کر دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی:(انٹرنیشنل ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے ابوظہبی میں واقع اہم شاہ گیس فیلڈ پر ڈرون حملے کے بعد لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، تاہم تنصیب پر تمام آپریشنز عارضی طور پر معطل کر دیے گئے ہیں، جبکہ فضائی حدود کو بھی پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ابوظہبی حکام کے مطابق ڈرون حملے کے باعث گیس فیلڈ میں آگ بھڑک اٹھی تھی جس کے بعد ہنگامی ردعمل کی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ کو قابو میں کر لیا۔حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد گیس فیلڈ کی سرگرمیاں عارضی طور پر روک دی گئی ہیں جبکہ نقصان کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔سرکاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ حکام کے مطابق متعلقہ ادارے صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ شاہ گیس فیلڈ متحدہ عرب امارات کی اہم توانائی تنصیبات میں شمار ہوتا ہے اور یہاں پیدا ہونے والی گیس ملکی توانائی کے نظام میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور پی اے آر سی کے امور بارے اجلاس ، پی اے آر سی کی تنظیم نو کی اصولی منظوری

اگلی پوسٹ

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی:محکمہ صحت تعینات بی ایل اے دہشت گرد گرفتار ۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی:محکمہ صحت تعینات بی ایل اے دہشت گرد گرفتار ۔

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی:محکمہ صحت تعینات بی ایل اے دہشت گرد گرفتار ۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper