• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایف سی بلوچستان ٹریننگ سینٹر خضدار میں سپیشل آپریشن ونگ کی آٹھویں پاسنگ آؤٹ پریڈ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 18, 2026
in پاکستان
0
ایف سی بلوچستان ٹریننگ سینٹر خضدار میں سپیشل آپریشن ونگ کی آٹھویں پاسنگ آؤٹ پریڈ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):فرنٹیئرکور بلوچستان (ایف سی )ساؤتھ کے ٹریننگ سنٹر خضدار میں ایف سی سپیشل آپریشن ونگ کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاسنگ آؤٹ میں 172 ریکروٹس اسپیشل آپریشن کی ٹریننگ مکمل کر کے فارغ التحصیل ہوئے۔تقریب میں آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نےبطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔سپیشل آپریشن ونگ جدید جنگی ٹیکٹکس اور گوریلا وارفیئر مہارتوں سے لیس ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی اسپیشل فورس ہے ۔آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے پریڈ کے اعلیٰ معیار کو سراہتے ہوئے تربیت مکمل کرنے پر ریکروٹس کو مبارکباد پیش کی۔ریکروٹس نے ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) میں شامل ہو کر بلوچستان کی خدمت، امن اور دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا۔تقریب میں پاس آؤٹ ہونے والے ریکروٹس نے اپنی تربیت اور مہارتوں کا عملی مظاہرہ بھی پیش کیا۔تقریب کے اختتام پر آئی جی بلوچستان (ساؤتھ) نے نمایاں کارکردگی دکھانےوالے ریکروٹس میں انعامات تقسیم کیے۔

Previous Post

وزارت اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان حکومت کا ہسپتال کو نشانہ بنائے جانے کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا، کیمپ فینکس اور امید ہسپتال کے درمیان کئی کلو میٹر کا فاصلہ ہے، فیکٹ چیکر وزارت اطلاعات

Next Post

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت صوبے زراعت کی جدت کی راہ پر استوار ایگری کلچر انٹرنیز، ایگریکلچر مال، پختہ کھالے اور لینڈ لیز لیولنگ سے کاشتکاروں کو سہولیات فراہمی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper