• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت صوبے زراعت کی جدت کی راہ پر استوار ایگری کلچر انٹرنیز، ایگریکلچر مال، پختہ کھالے اور لینڈ لیز لیولنگ سے کاشتکاروں کو سہولیات فراہمی

ایگری گریجوایٹ ا نٹرنیز کی فیلڈ میں موجودگی سے گندم کی بہتر پیداوار متوقع، 4بڑے شہرو ں میں ماڈل ایگری کلچر مال فنکشنل سی ایم ایگریکلچر انٹرن پروگرام کے بیشتر انٹرنیز کوبرسرروزگار، کاشتکار کی سہولت او رآسانی کیلئے 10مزید ماڈل ایگریکلچر مال زیر تعمیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 18, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت صوبے زراعت کی جدت کی راہ پر استوار   ایگری کلچر انٹرنیز، ایگریکلچر مال، پختہ کھالے اور لینڈ لیز لیولنگ سے کاشتکاروں کو سہولیات فراہمی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت صوبے میں زراعت کو جدت کی راہ پر استوار کیا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ایگری کلچر انٹرنیز، ایگری کلچر مال، پختہ کھالے، بلڈوزر آپریشن اور لینڈ لیز لیولنگ سے کاشتکاروں کو سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے فصل کی زیادہ پیداوار کے لئے کاشتکار وں جدید مشینری کے استعمال کو بروئے کار لایا جارہا ہے۔ پنجاب میں پہلی مرتبہ ایگری گریجوایٹ ا نٹرنیز کی فیلڈ میں موجودگی سے گندم کی بہتر پیداوار متوقع ہے۔ 2ہزار ایگری گریجوایٹ ا نٹرنیزکاشتکارو ں کی رہنمائی او رمعاونت کررہے ہیں۔ ایگری گریجوایٹ انٹرنیزنے پہلی مرتبہ کھیت اور کھلیان میں کاشتکاری کا عملی تجربہ حاصل کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے سپیشل سی ایم ایگری کلچر انٹرن پروگرام کے بیشتر انٹرنیز کو پرائیویٹ جاب مل گئی۔ پنجاب میں پہلی مرتبہ 4بڑے شہرو ں میں ماڈل ایگری کلچر مال فنکشنل کردیئے گئے۔ایگریکلچر مال کے تحت کاشتکار کو ہر سہولت ایک چھت تلے ملے گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر کاشتکار کی سہولت او رآسانی کے لئے صوبہ بھر میں 10مزید ماڈل ایگری کلچر مال زیر تعمیر ہیں۔ پنجاب حکومت کاشتکارو ں کو بہتر آبپاشی کے لئے لیز لینڈ لیولنگ اور بلڈوزر مہیا کررہی ہے۔ پختہ کھالوں کی تعمیر سے پانی کا بہتر استعمال اور پانی ضائع ہونے کا مسئلہ حل ہوا ہے۔

Previous Post

ایف سی بلوچستان ٹریننگ سینٹر خضدار میں سپیشل آپریشن ونگ کی آٹھویں پاسنگ آؤٹ پریڈ

Next Post

23 مارچ کو یومِ پاکستان کی پریڈ اور اس سے منسلک تمام تقریبات منعقد نہیں ہوں گی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

23 مارچ کو یومِ پاکستان کی پریڈ اور اس سے منسلک تمام تقریبات منعقد نہیں ہوں گی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper