• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بلوچستان پولیس کو ملک کے دیگر صوبوں کی طرح جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ

بلوچستان کے اندرونی حالات میں پولیس فورس اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا رہی ہے اور اپنے جانوں کا پروا کیے بغیر ملک دشمن عناصر کے سرکوبی کیلئے کوشاں ہیں آئندہ اسمبلی اجلاس میں بلوچستان پولیس فورس کے مسائل اور حقوق کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں گی۔رکن صوبائی اسمبلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 17, 2026
in پاکستان
0
بلوچستان پولیس کو ملک کے دیگر صوبوں کی طرح جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی) بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی خواتین ونگ کے صدر رکن صوبائی اسمبلی محترمہ فرح عظیم شاہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچستان پولیس کو ملک کے دیگر صوبوں کی طرح جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ بلوچستان کے اندرونی حالات میں پولیس فورس اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا رہی ہے اور اپنے جانوں کا پروا کیے بغیر ملک دشمن عناصر کے سرکوبی کیلئے کوشاں ہیں گلی محلوں اور شاہراہوں پر عوامی تحفظ کیساتھ ساتھ وطن عزیز کے سلامتی و بقاء کیلئے ہماری بہادر پولیس فورس کے جوانوں اپنے نذرانہ پیش کررہے ہیں سیسہ پلائی دیوار کے مانند ہوکر عوام کے تحفظ کررہی ہے تاہم پولیس کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے ضروری ہے کہ انہیں جدید سہولیات اور وسائل فراہم کیے جائیں۔انہوں نے زور دیا کہ پولیس اہلکاروں کی تنخواہوں اور ٹی اے/ڈی اے میں فوری اضافہ کیا جائے تاکہ وہ بہتر انداز میں اپنی خدمات انجام دے سکیں۔ مزید یہ کہ پولیس اہلکاروں اور ان کے خاندانوں کے لیے صحت اور تعلیم کے شعبوں میں خصوصی ریلیف دیا جائے، تاکہ وہ ذہنی سکون کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکیں۔محترمہ فرح عظیم شاہ نےاس بات پر بھی زور دیا کہ بلوچستان پولیس کو سیاسی مداخلت سے پاک کیا جائے، کیونکہ ایک غیر جانبدار اور خودمختار پولیس ہی مؤثر طریقے سے امن و امان قائم رکھ سکتی ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ وہ آئندہ اسمبلی اجلاس میں پولیس فورس کے مسائل اور حقوق کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں گی۔

پچھلی پوسٹ

یومِ پاکستان پر خیبر پختونخوا میں ایک دن میں ریکارڈ 10 لاکھ پودے لگائے جائیں گے

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور پی اے آر سی کے امور بارے اجلاس ، پی اے آر سی کی تنظیم نو کی اصولی منظوری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور پی اے آر سی کے امور بارے اجلاس ، پی اے آر سی کی تنظیم نو کی اصولی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور پی اے آر سی کے امور بارے اجلاس ، پی اے آر سی کی تنظیم نو کی اصولی منظوری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper