• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی محتسب برائے تحفظ ہراسیت فوزیہ وقار سے انسانی حقوق کمیشن پاکستان کے وفد کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 17, 2026
in پاکستان
0
وفاقی محتسب برائے تحفظ ہراسیت فوزیہ وقار سے انسانی حقوق کمیشن پاکستان کے وفد کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی محتسب برائے تحفظ ہراسیت فوزیہ وقار سے انسانی حقوق کمیشن پاکستان کے وفد نے وفاقی محتسب سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ترجمان کے مطابق وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کی جانب سے وفد کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وفد میں مجلس عاملہ کے اراکین فرحت اللہ بابر، سعدیہ بخاری اور کمپلینٹ آفیسر سماتا عالم شامل تھیں۔ملاقات کے دوران انسانی حقوق کے فروغ، آئینی آزادیوں کے تحفظ اور کمزور طبقات کی شمولیت کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔وفاقی محتسب فوزیہ وقار نے ہراسیت کے خاتمے اور وقار کارگاہ کے تحفظ کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ اس مقصد کے حصول کے لیے ادارہ جاتی تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی قائم مقام امریکی ناظم الامور زیکرے ہرکینرائیڈر سے ملاقات

اگلی پوسٹ

وزیراعظم سے انجینئر امیر مقام کی ملاقات، عوامی فلاح کے منصوبوں کی پیشرفت کے حوالے سے آگاہ کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم سے انجینئر امیر مقام کی ملاقات، عوامی فلاح کے منصوبوں کی پیشرفت کے حوالے سے آگاہ کیا

وزیراعظم سے انجینئر امیر مقام کی ملاقات، عوامی فلاح کے منصوبوں کی پیشرفت کے حوالے سے آگاہ کیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper