• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایران میں اسکول پر امریکی واسرائیلی حملے میں 165 معصوم بچیوں کی شہادت انسانیت کے نام ایک سیاہ دھبہ ہے: محترمہ فرح عظیم شاہ

ایران میں معصوم بچے، ننھی بچیاں جو اسکول گئیں تھیں تاکہ تعلیم حاصل کریں اور اپنے مستقبل کے خواب دیکھ سکیں، ایک تباہ کن حملے میں مار دی گئیں۔ تقریباً 165 معصوم لڑکیوں نے اپنی جانیں گنوا دیں۔ اسکول پر حملہ امریکی واسرائیلی افواج کا جنگی جرائم میں بھیانک سیاہ باب کا اضافہ ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ویڈیو پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 15, 2026
in پاکستان
0
ایران میں اسکول پر امریکی واسرائیلی حملے میں 165 معصوم بچیوں کی شہادت انسانیت کے نام ایک سیاہ دھبہ ہے: محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) ایران میں بچیوں کے اسکول پر امریکی واسرائیلی حملے میں 165 معصوم بچیوں کی شہادت انسانیت کے نام ایک سیاہ دھبہ ہے جسے امریکی واسرائیلی افواج کا جنگی جرائم میں بھیانک سیاہ باب کا اضافہ ہے ان خیالات کا اظہار رکن بلوچستان اسمبلیکامن ویلتھ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو ممبر ۔ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چیئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک ویڈیو پیغام میں کیا ۔ محترمہ فرح عظیم شاہ کہا کہآج ہم سب جانتے ہیں کہ دنیا ایک دل دہلا دینے والے سانحے کی گواہ بن رہی ہے۔ایران میں معصوم بچے، ننھی بچیاں جو اسکول گئیں تھیں تاکہ تعلیم حاصل کریں اور اپنے مستقبل کے خواب دیکھ سکیں، ایک تباہ کن حملے میں مار دی گئیں۔ تقریباً 165 معصوم لڑکیوں نے اپنی جانیں گنوا دیں۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے مزید کہا کہ یہ فوجی نہیں تھیں، یہ طالبات تھیں، بیٹیاں تھیں اور آنے والے کل کی امید تھیں۔جنگ کبھی کسی مسئلے کا خاتمہ نہیں کرتی۔ جب بم گرتے ہیں تو اصل میں انسانیت ہار جاتی ہے۔۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے مزید کہاآج میں صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ سے مخاطب ہوں۔مسٹر صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب آپ اقتدار میں آئے تو دنیا بھر میں بہت سے لوگوں کو یقین تھا کہ آپ ایک ایسے رہنما بن سکتے ہیں جو دنیا میں امن لا سکے یا تنازعات کو بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے حل کر سکے۔لیکن آج دنیا بھر کے لوگ یہ سوال کر رہے ہیں کہ آخر کیوں امن کا راستہ تباہی کے راستے سے بدل دیا گیا ہے؟۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے مزید کہا کہ تاریخ رہنماؤں کو ان جنگوں سے نہیں یاد رکھتی جو وہ شروع کرتے ہیں بلکہ اس امن سے یاد رکھتی ہے جو وہ قائم کرتے ہیں بائبل میں ہمیں امن کا ایک طاقتور پیغام دیتی ہے۔اس میں کہا گیا ہے:“مبارک ہیں وہ لوگ جو امن قائم کرتے ہیں، کیونکہ وہ خدا کے بیٹے کہلائیں گے۔”ایک اور آیت میں کہا گیا ہے:“سب لوگوں کے ساتھ امن سے رہو۔”۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ صدر امریکہ، دنیا کو مزید میزائلوں کی ضرورت نہیں ہے، دنیا کو مزید رحم اور انسانیت کی ضرورت ہے۔ایران میں ماؤں کے آنسو امریکہ، پاکستان، فلسطین یا دنیا کے کسی بھی حصے کی ماؤں کے آنسوؤں سے مختلف نہیں ہیں۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ
انسانیت ایک ہی خاندان ہے۔ اور آج ہم دنیا کے رہنماؤں سے اپیل کرتے ہیں کہ جنگ کو روکیں، سفارت کاری کا راستہ اختیار کریں اور معصوم جانوں کو بچائیں۔تاریخ اس لمحے کو ایک بڑی جنگ کے آغاز کے طور پر نہیں بلکہ اس لمحے کے طور پر یاد رکھے جب انسانیت نے امن کو چنا۔ایران کے لیے امن۔امریکہ کے لیے امن اور پوری دنیا کے لیے امن۔

 

پچھلی پوسٹ

نظام کی خرابی کے اثرات پوری قوم پر پڑتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

اگلی پوسٹ

اسلامو فوبیا کی وجہ سے مسلمانوں کے ساتھ ناروا اور امتیازی سلوک روا رکھا جاتا ہے:مریم نوازشریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلامو فوبیا کی وجہ سے مسلمانوں کے ساتھ ناروا اور امتیازی سلوک روا رکھا جاتا ہے:مریم نوازشریف

اسلامو فوبیا کی وجہ سے مسلمانوں کے ساتھ ناروا اور امتیازی سلوک روا رکھا جاتا ہے:مریم نوازشریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper