• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

انٹرنیشنل کالج آف ایکسیلینس کے زیر اہتمام آن لائن پینل ،شرکاء کا لڑکیوں کی معیاری تعلیم کے ذریعے رسائی، مساوات اور قائدانہ مواقع کے اقدامات پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 14, 2026
in پاکستان
0
انٹرنیشنل کالج آف ایکسیلینس کے زیر اہتمام آن لائن پینل ،شرکاء کا لڑکیوں کی معیاری تعلیم کے ذریعے رسائی، مساوات اور قائدانہ مواقع کے اقدامات پر زور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):انٹرنیشنل کالج آف ایکسیلینس (آئی سی ای)کے زیر اہتمام منعقدہ آن لائن پینل ڈسکشن کے شرکاء نے لڑکیوں کی معیاری تعلیم کے ذریعے رسائی، مساوات اور قائدانہ مواقع کے فروغ کے لیے مسلسل اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔آن لائن پینل میں شرکت کی جس کا عنوان تھا’’مستقبل کو بااختیار بنانا: لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینا تھا‘‘۔ ادارہ تعلیم و آگاہی (آئی ٹی اے) کی چیف ایگزیکٹو آفیسر بیلا رضا جمیل نے انٹرنیشنل کالج آف ایکسی لینس کی جانب سےمنعقدہ ایک آن لائن پینل میں شرکت کی۔ مقررین نے لڑکیوں کی معیاری تعلیم کے ذریعے رسائی، مساوات اور قائدانہ مواقع کے فروغ کے لیے مسلسل اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ۔سیشن میں ماہرینِ تعلیم اور مختلف شعبوں سے وابستہ اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی اور اس بات پر روشنی ڈالی کہ نوجوان خواتین کو مستقبل کی قیادت کے لیے ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنا اور جامع تعلیمی نظام کو مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔پینل مباحثے میں اس بات پر زور دیا کہ تعلیم لڑکیوں کو بااختیار بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ اس دوران تعلیم تک رسائی اور مساوی مواقع سے متعلق درپیش چیلنجز پر بھی گفتگو کی گئی اور ایسے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا جن کے ذریعے ایسا جامع تعلیمی ماحول تشکیل دیا جا سکے جہاں لڑکیاں ترقی کر سکیں اور معاشرے میں مؤثر کردار ادا کر سکیں۔مقررین نے اس امر پر بھی زور دیا کہ معیاری تعلیم کے ذریعے لڑکیوں کو بااختیار بنانے کے لیے تعلیمی نظام کو مضبوط بنانے اور متعلقہ اقدامات کو آگے بڑھانے کے لیے مسلسل کوششیں ضروری ہیں۔یہ آن لائن سیشن ان تمام افراد کے لیے اوپن تھا جو تعلیم کے ذریعے زیادہ مساوی اور بااختیار مستقبل کی تشکیل سے متعلق مباحثوں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی قابل تشویش ہے، نعمان آرائیں

اگلی پوسٹ

پاک افواج کی افغانستان میں کارروائی کندهار میں شدت پسند عناصر کے ٹھکانے تباہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک افواج کی افغانستان میں  کارروائی کندهار میں شدت پسند عناصر کے ٹھکانے تباہ

پاک افواج کی افغانستان میں کارروائی کندهار میں شدت پسند عناصر کے ٹھکانے تباہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper