• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یومِ خواتین روایتی انداز میں منایا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 8, 2026
in پاکستان
0
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یومِ خواتین روایتی انداز میں منایا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں بین الاقوامی یومِ خواتین روایتی انداز میں منایا گیا۔اس سال یومِ خواتین کا موضوع "Give To Gain” ہے اور اس کا تسلسل حقوق،انصاف،ایکشن تمام خواتین اور لڑکیوں کے لئےہے۔ اس سال کا موضوع خواتین کے حقوق، آزادی، بااختیاری اور طاقت کی تصدیق کرتا ہے اور انہیں ملک کی ترقی اور پیشرفت میں فعال شرکت کے لیے تیار کرتا ہے۔ کچھ عرصہ قبل گایا گیا یہ نغمہ’’ہم مائیں، ہم بہنیں، ہم بیٹیاں، قوموں کی عزت ہم سے ہے‘‘یہ یومِ خواتین پر بہت دلکش لگتا ہے کیونکہ یہ معاشرے میں خواتین کے کثیر الجہتی کرداروں کو اجاگر کرتا ہے۔ بین الاقوامی یومِ خواتین ایک بار پھر 8 مارچ کو دنیا بھر بشمول پاکستان میں عزم اور پختہ ارادے کے ساتھ منایا جا رہا ہے کہ ہماری خواتین اپنی صلاحیتوں سے ہر شعبہ زندگی میں دنیا کو متاثر کرتی رہیں گی، جو اللہ تعالیٰ نے انہیں پیدائشی طور پر عطا کی ہیں۔ہم یہ بھی یقین رکھتے ہیں کہ خواتین بلاشبہ طاقت، تحریک اور حوصلہ افزائی کا عظیم ذریعہ ہیں، اپنے مردوں کے ساتھ مل کر ہر قسم کے چیلنجز کا سامنا کرتی ہیں، روزمرہ ذمہ داریاں نبھاتی ہیں اور مستقبل کی نئی نسل کی پرورش اور تربیت کا بوجھ اٹھاتی اور بانٹتی ہیں تاکہ وہ ریاست اور معاشرے کے لیے پیداواری شہری بنیں۔یومِ خواتین دارالحکومت کے میٹروپولیٹن شہر میں بھیخواتین کے حقوق کی جدوجہد کے عزم کے ساتھ منایا گیا، اور تمام پاکستانی خواتین کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا جنہوں نے سماجی، ڈیجیٹل، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے تعمیری اور اہم کردار ادا کیا ہے۔پاکستان اس یومِ خواتین کو بہت خاص مقام اور اہمیت دیتا ہے،اس لیے اس دن کی مناسبت سے متنوع پروگرامز، واکس، سیمینارز اور کانفرنسز کا اہتمام کرتا ہے جہاں زندگی کے ہر شعبے سے خواتین کو مدعو کیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنی زندگیوں، کامیابیوں اور معاشرے میں کردار پر روشنی ڈالیں۔ پاکستانی خواتین اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے مطابق مکمل آزادیِ اظہار، حقوق، خاص طور پر خاندانی حقوق سے لطف اندوز ہوتی ہیں، اور اسے مثبت انداز میں پیش کیا جاتا ہے، جس کی پیروی نئی نسل ہر معاملے میں کرے گی۔ حال ہی میں ایک ٹی وی پروگرام میں، سالگرہ کے موقع پر حضرت بی بی خدیجہ کو بہت بلند پایہ خراجِ عقیدت پیش کی گئی کہ وہ اسلام کی تاریخ میں سب سے پہلی معاشی طور پر بااختیاراور مثبت خاتون تھیں۔اینکرز اور علما نے فخریہ انداز میں کہا کہ وہ آخری نبی حضرت محمد ﷺ کی امت ہیں اور ان کی محبوبہ زوجہ حضرت خدیجہ الکبریٰ علیہا السلام کی، جو خود اعلیٰ صلاحیتوں اور اچھے اوصاف والی خاتون تھیں۔ انہوں نے ذکر کیا کہ حضرت خدیجہ ؓنے 14 صدیوں پہلے خواتین کے لیے ایک مثالی اور قابلِ رشک نمونہ قائم کیا، جو آج بھی نوجوان نسل کے لئے مشعل راہ ہے جو کسی بھی پلیٹ فارم پر معاشرے کی خدمت کے لیے انتہائی اعتماد کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتی ہے اور اپنی قدر و قیمت ثابت کرنے کے لیے ہر معاملے کا سامنا کرتی ہے۔اسی پروگرام میں خواتین علما نے مثالیں دے کر بتایا کہ عظیم خاتون خدیؓجہ کس طرح نبی کریم ﷺ کی ساتھی کے طور پر اہم معاملات میں مددگار ثابت ہوئیں، جن میں مذہبی، معاشی، تجارتی اور ثقافتی امور شامل تھے۔ دنیا بھر میں یومِ خواتین کی تقریبات نے عالمی انسانی حقوق کے حامیوں کی توجہ اس جانب مبذول کرائی ہے کہ خواتین کو مزید حقوق اور تحفظ دیا جائے تاکہ ایک منصفانہ معاشرہ تشکیل پا سکے۔

پچھلی پوسٹ

پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ نہیں بلکہ میں ہر اس عورت کی آواز ہوں جسے دبایا گیا تھا:مریم نواز شریف

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کی زعیم قادری مرحوم کے انتقال پر انکے اہل خانہ سے تعزیت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف کی زعیم قادری مرحوم کے انتقال پر انکے اہل خانہ سے تعزیت

وزیر اعظم شہباز شریف کی زعیم قادری مرحوم کے انتقال پر انکے اہل خانہ سے تعزیت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper