• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خواتین کو بااختیار بنانا پاکستان کی پائیدار ترقی کی کنجی ہے، روبینہ خالد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 8, 2026
in پاکستان
0
خواتین کو بااختیار بنانا پاکستان کی پائیدار ترقی کی کنجی ہے، روبینہ خالد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر دنیا بھر کی خواتین کی ثابت قدمی،جرات اور خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنازعات، بحرانوں اور مشکلات کے دوران خواتین کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔اتوار کواپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ خواتین متعدد سماجی اور معاشی چیلنجز کا سامنا کرنے کے باوجود خاندانوں، معاشروں اور معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے پاکستان میں خواتین کی قیادت اور بااختیار بنانے کی بنیاد رکھی اور ایسے معاشرے کا تصور پیش کیا جہاں خواتین قومی دھارے میں مکمل طور پر شامل ہوں۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کردار کو اجاگر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی ملک کا سب سے بڑاسماجی تحفظ کا پروگرام بن چکا ہے جو پاکستان بھر میں لاکھوں خواتین کو مالی معاونت، وقار اور معاشی تحفظ فراہم کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی میں رجسٹرڈ خواتین کو اپنے گھروں کی سربراہ کے طور پر تسلیم کیا گیا ہےجو ان کی مالی خودمختاری اور خاندانی فیصلوں میں کردار کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔روبینہ خالد نے کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری شہید بینظیر بھٹو کے وژن کو آگے بڑھاتے ہوئے ملک میں خواتین کے حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔انہوں نے زور دیا کہ پاکستان کی ترقی اور پائیدار معاشی استحکام کا خواتین کو بااختیار بنانے سے گہرا تعلق ہے۔انہوں نے کہا کہ اگرچہ خواتین ملک کی آبادی کا تقریباً نصف حصہ ہیں، تاہم معاشی سرگرمیوں میں ان کی شمولیت نسبتاً کم ہے۔انہوں نے کہا کہ خواتین کو تعلیم، مہارتوں اور معاشی مواقع فراہم کرنا نہایت ضروری ہے تاکہ وہ قومی ترقی میں مؤثر کردار ادا کر سکیں۔بی آئی ایس پی کی چیئرپرسن نے کہا کہ یہ پروگرام خواتین کے لیے سماجی بہبود اور تحفظ کا ایک مضبوط ستون بن چکا ہے جو لاکھوں خواتین کو زیادہ مالی استحکام اور باوقار زندگی حاصل کرنے میں مدد دے رہا ہے۔سینیٹر روبینہ خالد نے امتیازی سلوک کے خاتمے، مساوی مواقع کی فراہمی اور خواتین کے لیے زیادہ جامع اور منصفانہ معاشرے کی تعمیر کے عزم کی تجدید پر زور دیا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور دنیا بھر کی خواتین اور بچیوں کی ثابت قدمی، قیادت اور خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ڈاکٹر لوئے شبانہ

اگلی پوسٹ

پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ نہیں بلکہ میں ہر اس عورت کی آواز ہوں جسے دبایا گیا تھا:مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ نہیں بلکہ میں ہر اس عورت کی آواز ہوں جسے دبایا گیا تھا:مریم نواز شریف

پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ نہیں بلکہ میں ہر اس عورت کی آواز ہوں جسے دبایا گیا تھا:مریم نواز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper