• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بلوچستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی پراکسی، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گرد جہنم واصل کئے گئے،آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 7, 2026
in پاکستان
0
بلوچستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی پراکسی، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گرد جہنم واصل کئے گئے،آئی ایس پی آر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی):بلوچستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی پراکسی، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گرد جہنم واصل کئے گئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہرنائی ضلع میں فتنہ الخوارج کے سابق ارکان کی موجودگی کی اطلاع ملی،ان کی موجودگی پر ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او) کیا گیا۔ کارروائی کے دوران افواج نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا اور شدید مقابلے کے بعد، بھارت کی سرپرستی میں موجود 12 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔اسی طرح بسیمہ ضلع میں ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او) کیا گیا۔ کارروائی کے دوران افواج نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کا سراغ لگایا اور کارروائی کرتے ہوئے انہیں مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد، بھارت کی سرپرستی میں تین دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ہلاک ہونے والے خوارج اور دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، جو متعدد دہشت گردانہ سرگرمیوں میں سرگرم تھے۔علاقے میں موجود کسی بھی دیگر بھارتی سرپرست دہشت گرد کو ختم کرنے کے لیے کلئیرنس آپریشن جاری ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز اور پاکستان کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے قومی ایکشن پلان پر وفاقی ایپکس کمیٹی سے منظور شدہ وژن "عزمِ استحکام” کے تحت بے لگام انسداد دہشت گردی مہم مکمل رفتار سے جاری رہے گی تاکہ ملک سے غیر ملکی سرپرستی اور حمایت یافتہ دہشت گردی کے ناسور کو مکمل طور پر ختم کیا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

حضرت عائشہ صدیقہؓ کی زندگی تقویٰ، عفت اور علمی بلندی کا بہترین شاہکار ہے، حضرت عائشہؓ کی سیرت رہتی دنیا تک مسلمانوں کے لیے مشعلِ راہ رہے گی سعدیہ جاوید

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ فتنتہ الخوارج اور فتنتہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ فتنتہ الخوارج اور فتنتہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ فتنتہ الخوارج اور فتنتہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper