• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

بھارتی حکومت کشمیریوں کے پرامن احتجاج کے حق کا احترا م کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 7, 2026
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارتی حکومت کشمیریوں کے پرامن احتجاج کے حق کا احترا م کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر( نمائندہ خصوصی):انسانی حقوق کی عالمی تنظیم” ایمنیسٹی انٹرنیشنل “نے بھارتی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں پرامن احتجاج کے حق کا احترام کریں کیونکہ یہ حق بھارت کے اپنے قانون کیساتھ ساتھ بین الاقوامی قانون کے تحت بھی تسلیم شدہ ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان میں کہاجب حکومت امن عامہ کی آڑ میں احتجاج پر پابندی لگاتی ہے، تو دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ آیا یہ پابندی واقعی امن عامہ کے تحفظ کیلئے ہے یا پھر اختلاف رائے کو دبانے کیلئے ہے۔ایمنیسٹی نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ سری نگر اور وادی کشمیر کے دیگر علاقوں میں پرامن احتجاج کے حق کا احترام کیا جانا چاہیے اور اسے ہرگز دبایا نہیں جانا چاہیے۔ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا یہ بیان ایران پر امریکی ، اسرائیلی جارحیت اور ملک کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کے قتل کے خلاف مقبوضہ علاقے میں ہونے والے مظاہروں اور بعد ازاں بھارتی حکومت کیطرف سے مظاہروں کو روکنے کیلئے عائد کی جانے والی پابندیوں کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔

مزید خبریں
پچھلی پوسٹ

ایران پر حملہ علاقائی تنازعہ نہیں، اسرائیل کی کھلی جارحیت ہے،آفاق احمد

اگلی پوسٹ

عدلیہ آئین کے تحت خواتین کے حقوق کے تحفظ اور صنفی مساوات کے فروغ کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے گی، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عدلیہ آئین کے تحت خواتین کے حقوق کے تحفظ اور صنفی مساوات کے فروغ کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے گی، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

عدلیہ آئین کے تحت خواتین کے حقوق کے تحفظ اور صنفی مساوات کے فروغ کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے گی، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper