• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایران پر حملہ علاقائی تنازعہ نہیں، اسرائیل کی کھلی جارحیت ہے،آفاق احمد

ریاست کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ پاکستان پہلے ہے یا دوسروں کے مفادات دیکھنے ہیں پاکستان قومی سلامتی سے تعلق نہ رکھنے والے کسی بلاک کا حصہ نہ بنے چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 7, 2026
in پاکستان
0
ایران پر حملہ علاقائی تنازعہ نہیں، اسرائیل کی کھلی جارحیت ہے،آفاق احمد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے پاک،افغان سرحدی کشیدگی اور مشرقِ وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو سب سے پہلے اپنی سرحدوں اور معیشت کو محفوظ بنانے کی ضرورت ہے۔ گزشتہ کئی دہائیوں میں افغانستان کی جنگوں کا سب سے زیادہ بوجھ پاکستان نے اٹھایا اور  150 ارب ڈالر سے زیادہ کا معاشی نقصان برداشت کیا، اب اگر ہماری افواج دراندازی کے جڑ سے خاتمے کیلئے کوششیں کررہی تو ایسے میں تما م قوم پاک افواج کے اس اقدام کی بھر پور حمایت اور اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ایران اور اسرائیل جنگ پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ یہ حقیقت کسی سے پوشیدہ نہیں کہ ایران اسرائیل جنگ مقامی و علاقائی تنازعہ نہیں بلکہ عالمی طاقتوں کی جغرافیائی سیاست کا حصہ ہے۔ ہتھیار بنانے والی طاقتیں اربوں ڈالر کماتی ہیں اور اس خطے کے عوام اپنے شہر، گھر اور مستقبل کھو دیتے ہیں، بدقسمتی سے مسلم دنیا اس معاملے میں متحد موقف پیش کرنے میں ناکام رہی، فلسطین، شام، یمن اور اب ایران و اسرائیل جنگ! ہر جگہ مسلمان ممالک تقسیم اور کمزور نظر آتے ہیں۔آفاق احمد نے کہا کہ پاکستان کوئی پناہ گاہ یا تجربہ گاہ نہیں جہاں دنیا اپنی ناکام جنگیں آزما کر چلی جائے اور قیمت پاکستانی عوام ادا کریں۔ ریاست کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ پاکستان پہلے ہے یا دوسروں کے مفادات۔ آفاق احمد نے کہا کہ پاکستان پہلے ہی دہشت گردی، معاشی بحران اور سیاسی عدم استحکام کا شکار ہے، حکومت اور قومی سلامتی اداروں کو ایسے کسی عسکری بلاک یا جنگی صف بندی کا حصہ نہ بنیں جس کا ہماری قومی سلامتی سے براہِ راست تعلق نہ ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو سفارتی سطح پر امن، مذاکرات اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کی حمایت کرنی چاہیے، قوموں کی عزت جذباتی نعروں سے نہیں بلکہ واضح فیصلوں سے بنتی ہے، پاکستان کو اب سیدھی بات اور سیدھا فیصلہ کرنا ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

حریت کانفرنس کا نظر بند حریت رہنمائوں ،کارکنوں کی حالت زار پر اظہار تشویش،

اگلی پوسٹ

بھارتی حکومت کشمیریوں کے پرامن احتجاج کے حق کا احترا م کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی حکومت کشمیریوں کے پرامن احتجاج کے حق کا احترا م کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

بھارتی حکومت کشمیریوں کے پرامن احتجاج کے حق کا احترا م کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper