• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابیاں: خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں، فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان کے 34 دہشت گرد ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 25, 2026
in پاکستان
0
سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابیاں: خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں، فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان کے 34 دہشت گرد ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔( نمائندہ خصوصی):سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے دوران فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان کے 34 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ چند روز کے دوران، سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف جاری مہم کے تحت انٹیلی جنس پر مبنی سلسلہ وار کارروائیاں کیں، جن کا مقصد بھارتی پراکسیز، فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان کا مکمل خاتمہ ہے۔24 فروری 2026کو خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں چار الگ الگ مقابلوں کے دوران بھارتی پراکسی ‘فتنہ الخوارج’ سے تعلق رکھنے والے 26 خارجی ہلاک ہوئے، جبکہ بلوچستان کے علاقے سمبازہ میں ایک کارروائی کے دوران بھارتی پراکسی ‘فتنہ ہندوستان’ کے 8 دہشت گرد مارے گئے۔پاک-افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کرنے والے خارجیوں کے ایک گروہ کو سیکورٹی فورسز نے نشانہ بنایا۔ انتہائی مہارت سے کی گئی اس کارروائی میں فتنہ الخوارج کا ایک دہشت گرد ہلاک ہوا، جس کی شناخت افغان شہری کے طور پر ہوئی ہے۔لکی مروت میں انٹیلی جنس پر مبنی ایک آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 3 خارجی ٹھکانے لگائے گئے۔ضلع بنوں کے علاقے نرمی خیل میں دو مختلف مقابلوں کے دوران 10 خارجی ہلاک کیے گئے۔ اسی طرح شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کی گئی کارروائی میں سیکورٹی فورسز نے 12 خارجیوں کا صفایا کیا۔ژوب سمبازہ کے علاقے میں پانچویں آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد فتنہ ہندوستان سے تعلق رکھنے والے 8 دہشت گرد مارے گئے۔ہلاک ہونے والے بھارتی سرپرستی یافتہ ان دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔یہ دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے تھے۔پاکستان کی سیکورٹی فورسز وطن عزیز کی سرحدوں کے دفاع کے لیے پرعزم اور ثابت قدم ہیں۔ علاقے میں موجود دیگر بھارتی سرپرستی یافتہ خارجیوں کے خاتمے کے لیے سرچ آپریشنز جاری ہیں۔ نیشنل ایکشن پلان کی فیڈرل ایپکس کمیٹی کے منظور شدہ وژن "عزمِ استحکام” کے تحت دہشت گردی کے خلاف یہ مہم پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی تاکہ ملک سے غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

ہندوتوا پالیسی کے زیر اثر بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت میں تیزی سے اضافہ

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا شمالی و جنوبی سرحدوں پر دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا شمالی و جنوبی سرحدوں پر دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا شمالی و جنوبی سرحدوں پر دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper