• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر رمضان المبارک کی آمدسے قبل پنجاب کا قریہ قریہ شہر شہر سجا دیا گیا

راولپنڈی میں استقبال رمضان کی پرنور تیاریاں،”رمضان نگہبان“ کے نیون سائن جگمگا نے لگے، ہر بڑی شاہراہ، مارکیٹ اور چوراہوں پر چراغاں مارکیٹوں کے داخلی راستوں پر رمضان المبارک تھیم پر محرابی لائٹنگ،نگہبان رمضان بازار اور نگہباں دسترخوان میں روشن آرائشی محرابیں عوامی توجہ کا مرکز مختلف شہروں میں رمضان کی آمد پر ریڑھی بازاروں میں بھی لائٹنگ، سہولت اور رمضان بازاروں میں رعایتی نرخ پر اشیائے خوردونوش کی فراہمی سے عوام میں رمضان کی خوشی میں مزید اضافہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 19, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر رمضان المبارک کی آمدسے قبل پنجاب کا قریہ قریہ شہر شہر سجا دیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر رمضان المبارک کی آمدسے قبل پنجاب کا قریہ قریہ شہر شہر سجا دیا گیا۔ راولپنڈی میں استقبال رمضان کی پرنور تیاریاں کی گئی ہیں۔ ”رمضان نگہبان“ کے نیون سائن جگمگا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت ہر بڑی شاہراہ، مارکیٹ اور چوراہوں پر چراغاں کر دیا گیا ہے۔ روڈز کے اطراف میں گرین بیلٹ پر رنگ برنگ روشنیاں سے سجادیا گیا ہے۔ سڑکوں کے کنارے پول پر اللہ تعالیٰ کے نام روشن و تاباں کیے گئے ہیں۔ ہر بڑی سڑک کے کنارے درختوں میں کلر فل لائٹنگ لگانے سے خوبصورت منظر پیش ہورہاہے۔ مارکیٹوں کے داخلی راستوں پر رمضان المبارک تھیم پر محرابی لائٹنگ لگائی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر چکوال،تلہ گنگ میں رمضان المبارک کی آمد پر گلیاں،بازار اور روڈزکو سجا دیا گیا ہے۔نگہبان رمضان بازار اور نگہباں دسترخوان میں روشن آرائشی محرابیں عوامی توجہ کا مرکز بن گئے۔ اٹک، نو شہرہ/خوشاب،میانوالی اورفیصل آباد میں استقبال رمضان پر بازاروں کی سج دھج بھی عروج پر ہے۔ بہاولپور، ننکانہ صاحب،سرگودھا،وہاڑی،گجرات اور مظفر گڑھ میں بھی رنگ برنگ روشنیاں رمضان المبارک کی رونقیں مزید بڑھانے لگیں۔ ملتان، خانیوال، لودھراں، راجن پور، ڈی جی خان بہاولپور،بہاولنگر،ساہیوال، پاکپتن کو بھی رمضان کی آمد سے قبل برقی قمقموں اور لائٹنگ سے سجا دیا گیا ہے۔ رمضان المبارک میں مری کی بل کھاتی سڑکیں بھی روشنی میں مزید روشن ہوگئی ہیں۔ مختلف شہروں میں رمضان کی آمد پر ریڑھی بازاروں میں بھی لائٹنگ کر دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے قائم کردہ سہولت بازاروں اور رمضان بازاروں میں رعایتی نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی فراہمی سے عوام میں رمضان کی خوشی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

پچھلی پوسٹ

سحر و افطار کے وقت کسی بھی علاقے بشمول نقصان والے فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس فراہمی کی خصوصی نگرانی کی جائے گی، سردار اویس لغاری اور علی پرویز ملک کی مشترکہ پریس کانفرنس

اگلی پوسٹ

پیرا کو رمضان المبارک میں مہنگائی کے روک تھام، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ماہ رمضان میں رمضان نگہبان کارڈ 40 لاکھ خاندانوں کو دینے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پیرا کو رمضان المبارک میں مہنگائی کے روک تھام، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ماہ رمضان میں رمضان نگہبان کارڈ 40 لاکھ خاندانوں کو دینے کا اعلان

پیرا کو رمضان المبارک میں مہنگائی کے روک تھام، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ماہ رمضان میں رمضان نگہبان کارڈ 40 لاکھ خاندانوں کو دینے کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper