• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئی ٹیل نے بنگلہ دیش میں سلم ڈیزائن اور اسمارٹ اے آئی فیچرز کے ساتھ نیاماڈل ’’سٹی 200‘‘متعارف کرا دیا

اس اسمارٹ فون میں 6.78 انچ پنچ ہول ڈسپلے دیا گیا ہے جس میں 120 ہرٹز ریفریش ریٹ موجود ہے جو گیمنگ، سوشل میڈیا اور وڈیو اسٹریمنگ کے دوران سکرولنگ کو ہموار اور ریسپانس کو بہتر بناتا ہے۔ڈسپلے 700 نِٹس تک برائٹنس کو سپورٹ کرتا ہے، جس سے دھوپ میں بھی اسکرین واضح نظر آتی ہے۔پائیداری کے لحاظ سے فون میں IP65 اسپلش پروٹیکشن اور ملٹری گریڈ باڈی دی گئی ہے جو اسے دھول، پانی کے چھینٹوں اور روزمرہ گرنے جیسے حادثات سے محفوظ رکھتی ہے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 10, 2026
in پاکستان
0
آئی ٹیل نے بنگلہ دیش میں سلم ڈیزائن اور اسمارٹ اے آئی فیچرز کے ساتھ نیاماڈل ’’سٹی 200‘‘متعارف کرا دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکا( نمائندہ خصوصی)چین کی سمارٹ فون ساز کمپنی آئی ٹیل نے بنگلہ دیش میں اپنا نیا اسمارٹ فون CITY 200 متعارف کرا دیا ہے جو جدید ڈیزائن اسمارٹ فیچرز اور بجٹ کے اندر قابل اعتماد کارکردگی کے خواہشمند نوجوان صارفین کو مدنظر رکھتے ہوئے پیش کیا گیا ہے جبکہ اس کی خاص بات صارفین کو وائس کمانڈز کے ذریعے روزمرہ کے کام انجام دینے میں مدد اور سیلولر نیٹ ورک کے بغیر ایک کلومیٹر کے دائرے میں مفت کالز کی سہولت فراہم کرنا ہے۔سمارٹ فون کی سب سے اہم خصوصیت ’’سولا‘‘کے نام سے آئی ٹیل کا نیا اے آئی وائس اسسٹنٹ ہے جو ڈیپ سیک ماڈل پر مبنی ہے اور صارفین کو وائس کمانڈز کے ذریعے روزمرہ کے کام انجام دینے میں مدد دیتا ہے۔ ڈھاکا ٹربیون کے مطابق CITY 200 میں 7.45 ملی میٹر سلم یونی باڈی ڈیزائن دیا گیا ہے جس پر میٹالک فنش موجود ہے جو فون کو ہلکا اور پکڑنے میں آرام دہ بناتا ہے۔اس اسمارٹ فون میں 6.78 انچ پنچ ہول ڈسپلے دیا گیا ہے جس میں 120 ہرٹز ریفریش ریٹ موجود ہے جو گیمنگ، سوشل میڈیا اور وڈیو اسٹریمنگ کے دوران سکرولنگ کو ہموار اور ریسپانس کو بہتر بناتا ہے۔ڈسپلے 700 نِٹس تک برائٹنس کو سپورٹ کرتا ہے، جس سے دھوپ میں بھی اسکرین واضح نظر آتی ہے۔پائیداری کے لحاظ سے فون میں IP65 اسپلش پروٹیکشن اور ملٹری گریڈ باڈی دی گئی ہے جو اسے دھول، پانی کے چھینٹوں اور روزمرہ گرنے جیسے حادثات سے محفوظ رکھتی ہے۔آےی ٹیل کی جانب سے 4 سالہ فلونسی گارنٹی بھی فراہم کی گئی ہے، جو طویل مدت تک مستحکم کارکردگی کی یقین دہانی کراتی ہے۔ ڈیوائس میں 128 جی بی اسٹوریج اور 12 جی بی ریم (6 جی بی + 6 جی بی ورچوئل ریم) موجود ہے۔ سٹی 200 کو 5200 ایم اے ایچ بیٹری سے لیس کیا گیا ہے جبکہ یہ 18 واٹ فاسٹ چارجنگ کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔ایک اور نمایاں فیچر Free UltraLink Call 2.0 ہے جو سیلولر نیٹ ورک کے بغیر ایک کلومیٹر کے دائرے میں مفت کالز کی سہولت فراہم کرتا ہے۔CITY 200 کے اجرا کے ساتھ آئی ٹیل نے بنگلہ دیش بھر میں صارفین کے لیے جدید اسمارٹ فون ٹیکنالوجی کو قابلِ رسائی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ ، حکومت کا 72 سرگرمیوں کے انعقاد کا منصوبہ

اگلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی یواے ای کی فیڈرل نیشنل کونسل کے سپیکر صقر غباش سے ملاقات، باہمی گہرے، تاریخی اور برادرانہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی یواے ای کی فیڈرل نیشنل کونسل کے سپیکر صقر غباش سے ملاقات، باہمی گہرے، تاریخی اور برادرانہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی یواے ای کی فیڈرل نیشنل کونسل کے سپیکر صقر غباش سے ملاقات، باہمی گہرے، تاریخی اور برادرانہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper