• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی یواے ای کی فیڈرل نیشنل کونسل کے سپیکر صقر غباش سے ملاقات، باہمی گہرے، تاریخی اور برادرانہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 10, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی یواے ای کی فیڈرل نیشنل کونسل کے سپیکر صقر غباش سے ملاقات، باہمی گہرے، تاریخی اور برادرانہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ابوظہبی ۔( نمائندہ خصوصی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نےابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کی فیڈرل نیشنل کونسل کے سپیکر صقر غباش سے ملاقات کی جس دوران دونوں ملکوں کے درمیان گہرے، تاریخی اور برادرانہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان موجود گہرے، تاریخی اور برادرانہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جو باہمی احترام، مشترکہ اقدار اور طویل المدتی تعاون پر مبنی ہیں۔فریقین نے دوطرفہ تعلقات میں حالیہ برسوں کے دوران ہونے والی نمایاں پیش رفت پر اطمینان کا اظہار بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری اور عوامی روابط کے شعبوں میں بڑھتے تعاون کو سراہا۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سپیکر صقر غباش کا پرتپاک مہمان نوازی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان کی معاشی استحکام میں یو اے ای کے مثبت اور مؤثر کردار کو سراہا۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے عزم کو دونوں ممالک کے درمیان اعتماد اور مضبوط شراکت داری کی واضح مثال قرار دیا۔چیئرمین سینیٹ نے سپیکر فیڈرل نیشنل کونسل کو پاکستان کے دورے کی باضابطہ دعوت بھی دی جسے انہوں نے خوش دلی سے قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کرنے کے منتظر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ دورہ پارلیمانی تعاون کو مضبوط بنانے اور نئے شعبوں میں اشتراک کے مواقع تلاش کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔ملاقات میں پارلیمانی سفارت کاری، تجارت، سرمایہ کاری اور علاقائی و عالمی امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کے لیے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت پر زور دیا۔ان کا کہنا تھا کہ یہ ملاقات پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان موجود گہرے دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا باعث ثابت ہو گی اور مستقبل میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔

پچھلی پوسٹ

آئی ٹیل نے بنگلہ دیش میں سلم ڈیزائن اور اسمارٹ اے آئی فیچرز کے ساتھ نیاماڈل ’’سٹی 200‘‘متعارف کرا دیا

اگلی پوسٹ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس سی پی آئی 2025 جاری، 2024 کے مقابلے میں پاکستان کا مجموعی سکور ایک درجہ بہتری کے ساتھ 28 تک پہنچ گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس سی پی آئی 2025 جاری، 2024 کے مقابلے میں پاکستان کا مجموعی سکور ایک درجہ بہتری کے ساتھ 28 تک پہنچ گیا

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس سی پی آئی 2025 جاری، 2024 کے مقابلے میں پاکستان کا مجموعی سکور ایک درجہ بہتری کے ساتھ 28 تک پہنچ گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper