• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ ، حکومت کا 72 سرگرمیوں کے انعقاد کا منصوبہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 10, 2026
in پاکستان
0
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ ، حکومت کا 72 سرگرمیوں کے انعقاد کا منصوبہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):پاکستان اور چین 2026 میں سفارتی تعلقات کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے کا جشن منانے کی تیاری کر رہے ہیں جس کے پیش نظر وفاقی حکومت نے اس اہم سنگِ میل کی یاد میں سال بھر 72 سرگرمیوں کے انعقاد کا منصوبہ بنایا ہے، ان اقدامات کا مقصد دوطرفہ تعلقات کی بھرپور تاریخ کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور مستقبل میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے نئے مواقع ہموار کرنا ہے۔ویلتھ پاکستان کو دستیاب دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومت نے سالگرہ کی تقریبات کی منصوبہ بندی کے لیے ایک خصوصی کمیٹی قائم کی ہے جس نے اس موقعے کی مناسبت سے 72 سرگرمیوں کی فہرست تیار کی ہے جن میں یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ کا اجرا بھی شامل ہے جو پاکستان اور چین کے گہرے اور دیرینہ تعلقات کی علامت ہوں گے۔تقریبات میں تجارت، ثقافتی تبادلے اور تکنیکی ترقی سمیت مختلف شعبوں کا احاطہ کیا جائے گا جس کے ذریعے گزشتہ 75 برسوں میں پروان چڑھنے والی کثیر جہتی شراکت داری کو اجاگر کیا جائے گا۔اس کے علاوہ پاکستان اور چین کے درمیان دو درجن سے زائد مشترکہ سرگرمیوں کی بھی فعال منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔یہ پروگرام سال بھر منعقد ہوں گے اور دونوں ممالک باہمی تعاون سے انہیں عملی جامہ پہنائیں گے۔یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار ساتویں وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کے لیے چین کا دورہ کرنے والے پہلی غیر ملکی معزز شخصیت تھے جس سے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی روابط مزید مضبوط ہوئے۔ دورے کے دوران نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی نے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کے حوالے سے ایک خصوصی لوگو کا مشترکہ طور پر اجرا بھی کیا۔ یہ لوگو پاکستان اور چین کے دیرپا اشتراک کی علامت ہے اور دوطرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

حکومت تمام شعبوں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کو فروغ دے رہی ہے ،احسن اقبال

اگلی پوسٹ

آئی ٹیل نے بنگلہ دیش میں سلم ڈیزائن اور اسمارٹ اے آئی فیچرز کے ساتھ نیاماڈل ’’سٹی 200‘‘متعارف کرا دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی ٹیل نے بنگلہ دیش میں سلم ڈیزائن اور اسمارٹ اے آئی فیچرز کے ساتھ نیاماڈل ’’سٹی 200‘‘متعارف کرا دیا

آئی ٹیل نے بنگلہ دیش میں سلم ڈیزائن اور اسمارٹ اے آئی فیچرز کے ساتھ نیاماڈل ’’سٹی 200‘‘متعارف کرا دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper