• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی پی ایس ایل ٹیم کی ریکارڈ نیلامی پر قوم کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی پی ایس ایل ٹیم کی ریکارڈ نیلامی پر قوم کو مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(اسپورٹس رپورٹر):پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کی ریکارڈ نیلامی پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ آج کا دن پاکستان، پاکستان کرکٹ، پی سی بی اور پی ایس ایل کے لیے فخر اور شکر کا لمحہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ 10برس قبل شروع ہونے والا سفر آج ایک اور سنگ میل عبور کر گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ٹیم کی نیلامی 245کروڑ روپے میں ہوئی اور اس کامیابی پر وہ اللہ تعالی کے حضور سر بسجود ہیں۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ یہ کامیابی پاکستان کے بین الاقوامی برانڈ پی ایس ایل پر سرمایہ کاروں کے بے پناہ اعتماد کا مظہر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج پرامن اور کرکٹ سے محبت کرنے والے پاکستان کی فتح ہوئی ہے۔محسن نقوی نے ٹیم کی نیلامی جیتنے والی فرنچائز ولی ٹیکنالوجیز کو بھی مبارکباد دی اور کہا کہ پی ایس ایل آج دنیائے کرکٹ کے افق پر ایک چمکتا ہوا ستارہ بن چکا ہے۔

پچھلی پوسٹ

لیہ میں دھی رانی پروگرام کے تحت 370 اجتماعی شادیاں، صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ کی خصوصی شرکت

اگلی پوسٹ

مظفرگڑھ میں دھی رانی پروگرام کے تحت 207 اجتماعی شادیاں، صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ کی شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مظفرگڑھ میں دھی رانی پروگرام کے تحت 207 اجتماعی شادیاں، صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ کی شرکت

مظفرگڑھ میں دھی رانی پروگرام کے تحت 207 اجتماعی شادیاں، صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ کی شرکت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper