• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گوجرانوالہ :سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تانبے کے تاجر وسیم اقبال بٹ گھر واردات میں چور 118 تولے سونا اور 2 کروڑ 40 لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 8, 2026
in پاکستان
0
گوجرانوالہ :سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تانبے کے تاجر وسیم اقبال بٹ گھر  واردات میں چور 118 تولے سونا اور 2 کروڑ 40 لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گوجرانوالہ( نمائندہ خصوصی)سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تانبے کے تاجر وسیم اقبال بٹ کے گھر بڑی چوری کی واردات میں نامعلوم چور 118 تولے سونا اور 2 کروڑ 40 لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئےتفصیلات کے مطابق تاجر وسیم اقبال بٹ اہلِ خانہ کے ہمراہ شادی کی تقریبات میں شرکت کے لیے گھر سے باہر گئے ہوئے تھے۔ اسی دوران چور موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے اور کھڑکی کے راستے اندر گھس گئےچور گھر سے بھاری مقدار میں نقدی اور قیمتی زیورات سمیٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئےوسیم اقبال بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ واردات کے بعد پولیس کو سی سی ٹی وی فوٹیج فراہم کر دی گئی ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے اور ان کے ہونے والے نقصان کا ازالہ کیا جائے

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/02/WhatsApp-Video-2026-02-08-at-1.08.00-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

ایبٹ اباد :ایک اور ‏ہنی ٹریپ گینگ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

اگلی پوسٹ

ثمرین ندیم ثمر کی شاعری نسائی ادب کی توانا آواز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ثمرین ندیم ثمر کی شاعری نسائی ادب کی توانا آواز

ثمرین ندیم ثمر کی شاعری نسائی ادب کی توانا آواز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper