• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سیدیوسف رضاگیلانی سے پاکستانی سفیرشفقت علی خان کی ملاقات،پاکستان اور یواے ای کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ میں پاکستانی سفیر کی کاوشوں کو سراہا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 7, 2026
in پاکستان
0
سیدیوسف رضاگیلانی سے پاکستانی سفیرشفقت علی خان کی ملاقات،پاکستان اور یواے ای کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ میں پاکستانی سفیر کی کاوشوں کو سراہا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی( نمائندہ خصوصی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے متحدہ عرب امارات میں پاکستان کےسفیرشفقت علی خان نے ملاقات کی۔ ہفتہ کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران چیئرمین سینیٹ نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین دوطرفہ تعلقات کے فروغ میں پاکستانی سفیرکی کاوشوں کو سراہا اور دونوں برادر ممالک کے درمیان قریبی تعاون کے فروغ میں ان کے مؤثر کردار کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمانی تعاون کا فروغ ، اقتصادی روابط کو وسعت دینا اور عوامی سطح پر روابط کو مضبوط بنانا پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات کے اہم ستون ہیں۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اس موقع پر پارلیمانی سفارتکاری کی بڑھتی ہوئی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمان کے مابین روابط، باہمی تعلقات کو فروغ دینے اور ادارہ جاتی تعلقات کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمانی سطح پر روابط، طویل المدتی اسٹریٹجک شراکت داری کے فروغ میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔پاکستانی سفیر نے چیئرمین سینیٹ کو پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور مجموعی اقتصادی تعاون کے فروغ کے لیے جاری اقدامات سے آگاہ کیا۔انہوں نے مختلف شعبہ جات میں باہمی دلچسپی پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے میں یو اے ای کی مسلسل دلچسپی کا اعادہ کیا۔چیئرمین سینیٹ نے متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مثبت اور تعمیری کردار کو بھی سراہا اور کہا کہ عوامی روابط پاکستان اور یو اے ای کے مابین دیرینہ دوستی کا ایک اہم اور مضبوط پہلو ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی میاں نصیر بھٹہ کے کزن حسیب بھٹہ اور مرحوم حسیب بھٹہ کی اہلیہ کی نماز جنازہ میں شرکت

اگلی پوسٹ

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کا ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کا ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کا دورہ

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کا ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کا دورہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper