• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف سےوینس آرٹ ایگزیبیشن میں پاکستانی پویلین کی ٹیم کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 2, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف سےوینس آرٹ ایگزیبیشن میں پاکستانی پویلین کی ٹیم کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملک کی تاریخ و ثقافت کی خوبصورتی کو پوری دنیا میں اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سےجاری بیان کے مطابق وزیراعظم سے اٹلی کے شہر وینس میں مئی تا نومبر2026 منعقد ہونے والی تاریخی آرٹ ایگزیبیشن’’ 61ویں وینس بیانالے 2026 ‘‘میں پاکستانی پویلین کی ٹیم نے ملاقات کی ملاقات میں نجم سیٹھی، پویلین کی نمائندگی کرنے والی پاکستان کی معروف آرٹسٹ فائزہ بٹ، پویلین کی کیوریٹر بیٹریز کوفینٹس فلیکانواور پاکستان پویلین کمشنر ڈاکٹر یعقوب خان بنگش شریک تھے ۔ پاکستان پویلین ٹیم نے وزیرِ اعظم کو بتایا کہ وینس میں رواں برس نمائش میں پاکستان کے روایتی آرٹ، اس کی جمالیات و خوبصورتی کو دنیا بھر سے آئے مہمانوں و سیاحوں کو دکھایا جائے گا۔وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ مئی سے نومبر 2026ء تک پاکستانی پویلین کے تحت متعدد ایونٹس کا اہتمام کیا جائے گا جو پاکستانی ثقافت اور فن کے مختلف پہلوؤں بارے دنیا بھر سے آئے مہمانوں کو آگہی دیں گے۔وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ 1895ء میں شروع ہونے والی وینس بیانالے دنیا کی سب سے قدیم اور سب سے بڑی آرٹ نمائش ہےجو اپنے تنوع اور تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار کے لحاظ سے منفرد ہے۔وزیرِ اعظم نے ٹیم کا خیر مقدم کیا اور اس بات پر زور دیا کہ پاکستانی تاریخ و ثقافت کی خوبصورتی اور اس میں تنوع اور شمولیت کے عناصر کو پوری دنیا میں اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ وفد نے وزیرِ اعظم کو پاکستانی پویلین کے افتتاح کی بھی دعوت دی۔

پچھلی پوسٹ

حکومت پائیداراقتصادی استحکام کے حصول کےلئے جامع ، کثیرالجہتی اصلاحاتی پروگرام پر تندہی سے عمل پیرا ہے،وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ کے صدر اجے بنگا کی ملاقات

اگلی پوسٹ

دنیا کے سب سے بڑے ایرو سپیس اور ٹیکنالوجی فیسٹیول ٹیکنوفیسٹ 2026 کی تیاریاں زور و شور سے جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دنیا کے سب سے بڑے ایرو سپیس اور ٹیکنالوجی فیسٹیول ٹیکنوفیسٹ 2026 کی تیاریاں زور و شور سے جاری

دنیا کے سب سے بڑے ایرو سپیس اور ٹیکنالوجی فیسٹیول ٹیکنوفیسٹ 2026 کی تیاریاں زور و شور سے جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper