• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

کوہلی کا ریکارڈپاش پاش،بابراعظم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ نصف سنچریاں بنانے والے بیٹر بن گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 1, 2026
in کھیل
0
کوہلی کا ریکارڈپاش پاش،بابراعظم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ نصف سنچریاں بنانے والے بیٹر بن گئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے ٹی ٹونٹیانٹرنیشنل میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔لاہور میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف 36 گیندوں پر ناقابل شکست 50رنز بنائے اور اپنے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کریئر کی 39ویں نصف سنچری بنا کر بھارت کے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑدیا۔31سالہ بابر اعظم کا یہ 139واں میچ تھا، ان سے قبل کوہلی نے 125میچز میں 38نصف سنچریاں بنا رکھی تھیں۔یاد رہے کہ کوہلی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سے ریٹائر ہوچکے ہیں۔ سابق بھارتی کپتان روہت شرما اس فہرست میں 37نصف سنچریوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں جب کہ پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان 31نصف سنچریوں کے ساتھ چوتھے اور آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر 29نصف سنچریوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔واضح رہے کہ بابر اعظم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بھی ہیں۔ انہوں نے 139اننگز میں39.51کی اوسط سے 4ہزار 505رنز بنائے ہوئے ہیں۔

Previous Post

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز میں کلین سویپ پر قوم کو مبارک باد

Next Post

آسٹریلوی کپتان مچل مارش کا شکست کا اعتراف، دورہ پاکستان کو مستقبل کے لیے اہم سبق قرار دے دیا

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper