• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کالمز

پی ایس ایل 11:آکشن میں ان کو زیادہ پیسے مل سکتے ہیں

تحریر:راشد لطیف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 1, 2026
in کالمز
0
پی ایس ایل 11:آکشن میں ان کو زیادہ  پیسے مل سکتے ہیں
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سنا ہے کچھ کھلاڑی اپنی ہی فرینچائز کے ساتھ ریٹین ہونا نہیں چاہ رہے ہیں ، اُن کا کہنا ہے کہ آکشن میں ان کو زیادہ پیسے مل سکتے ہیں اور ایک طرح سے فرینچایز کی اجارہ داری ختم ہو جائیگی جس میں وہ کھلاڑیوں کو بہلا پھسلا کر اپنی ہی فرینجائز میں رکھا کرتے تھے ۔ شاہین آفریدی کو ریٹین کیا جائیگا لیکن حارث رؤف اور فخر زمان لاہور قلندرز کو واپس ملتے ہیں یا نہیں یہ کسی کو معلوم نہیں ۔ پہلے فرینچایز مینٹور اور برانڈ ایمبیسڈر کے نام پر ٹاپ کیٹیگری کے کھلاریوں کو گولڈ یا سلور میں رکھ لیا کرتے تھے اور اس طرح سے وہ اپنی ٹیم کا بیلنس اچھا بنا لیتے تھے اور اسکو اپنی فرینچایز فیملی کا نام دیا جاتا تھا اب یہ فیملیز ٹوٹتی ہوئی نظر آ سکتی ہے۔

دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سے
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

حیدر آباد اور سیالکوٹ نے آتے ہی دھماکہ خیز اعلانات کردئیے انہوں نے مہنگے ترین کوچز لے لیئے ہیں ۔ اس سے پہلے کوچنگ اسٹاف کے لیئے فرینچایز کی اتنی توجہ نا تھی لیکن اب تمام فرینچایز کوشش کرینگی کہ انکا کوچنگ اسٹاف بھی بھاری بھرکم ہو ۔ کوچنگ اسٹاف کو دس سالوں سے ڈائریکٹ سائن کیا جاتا ہے۔آنے والے آکشن میں ابرار احمد ، عثمان طارق ، سفیان مقیم ، صاحبزادہ فرحان ، نسیم شاہ ، محمد نواز ، حارث رؤف، محمد عامر ، فخر زمان ، صائم ایوب ، حسن نواز ، سمیر منہاس ، علی رضا، عباس آفریدی ، زمان خان , سعد مسعود، عبداللہ فضل ، معاذ صداقت ، سعد بیگ اور شامل حُسین کی بہت زیادہ ویلیو بنتی ہوئی نظر آ رہی ہے ان میں سے کچھ اپنی فرینچایز کے ساتھ ریٹین ہونا نہیں چاہتے تاکہ انکی بولی زیادہ لگے، اور کچھ کو ایموشنلئ ریٹین کر لیا جائیگا۔

ہو سکتا کچھ کھلاڑی پک نا ہوں کیونکہ وہ کافی عرصہ سے ڈرافٹ میں ایک ہی ٹیم کے ساتھ پک ہوتے ہوئے آئے ہیں ۔ اب جب وہ کھلاڑی آکشن میں آئیگا تو ہو سکتا ہے کوئی اور فرینچایز اس پر بولی نہیں لگائے، سوائے اسکے جس کا وہ کھلاڑی رہا ہو اس سے مالکان کو بھی اندازہ ہو جائیگا کہ پچھلے دس سالوں میں انکی ناک کے نیچے کیا ہوتا آیا ہے جس کا اندازہ انکو اس آکشن کے بعد ہو گا ۔

اب یہ دیکھنا ہے ملتان سلطانز کی اونر شپ دوبارہ علی ترین کو ملتی ہے یا کوئی نیا نام سامنے آتا ہے ۔ علی ترین کی واپسی اس پی ایس ایل کو اگلے لیول پر لے جاسکتی ہے کیونکہ جو سوالات علی ترین نے اُٹھائے تھے پی سی بی نے اس پر عمل کرنا شروع کردیا ہے سب سے اہم آکشن کا انتخاب ہے ۔ لاہور قلندرز میں ہم تینوں بھائیوں کو ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں فواد رانا ، سمین رانا اور عاطف رانا ان لوگوں نے پی ایس ایل کو ایک رونق بخشی تھی ۔

پچھلی پوسٹ

انتظامی قتل اور کڑا احتساب: کیا اب سسٹم بدلے گا؟

اگلی پوسٹ

"نجمہ اپنی ذات میں انجمن”

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
"نجمہ اپنی ذات میں انجمن”

"نجمہ اپنی ذات میں انجمن"

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper