• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کی گوادر یونیورسٹی کے طلبہ سے خصوصی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 30, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کی گوادر یونیورسٹی کے طلبہ سے خصوصی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے گوادر یونیورسٹی کے طلبہ سے خصوصی ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔وفاقی وزیر کی گوادر یونیورسٹی کے طلبہ سے یہ ملاقات گوادر پورٹ میں منعقدہ سیمینار کے دوران ہوئی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے بالخصوص گوادر یونیورسٹی کی طالبہ بدریہ رفیق کی غیر معمولی کارکردگی کو سراہا، جنہوں نے حال ہی میں اڑان پاکستان نیشنل ڈیبیٹس کمپیٹیشن میں آل پاکستان یونیورسٹیوں کے درمیان انگریزی تقریری کے مقابلے میں اول پوزیشن لیکر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہترین اسپیکر ڈیبیٹس کا ٹائٹل اپنے اور یونیورسٹی آف گوادر کے نام کیا۔احسن اقبال نے طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے تعلیم اور محنت کے ذریعے کامیابی حاصل کرنے کی اہمیت پر زور دیا اور کہاکہ تعلیم میں زندگیوں کو بدل دینے کی طاقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جامعہ آگے بڑھنے کے لیے آپ کا سنہری موقع ہے، سفر چاہے کتنا ہی مشکل ہو، آپ کی محنت آپ کو آگے لے جائے گی، جدوجہد جاری رکھیں؛ گوادر کا مستقبل آپ کے ہاتھوں میں ہے۔”اس موقع پر صوبائی وزرا میر ظہور بلیدی اور مینا مجید کے علاوہ گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید منظور احمد اور فیکلٹی ممبران بھی یہاں موجود تھے۔ ملاقات گوادر یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے ایک یادگار لمحہ ثابت ہوئی جبکہ بدریہ رفیق کی کامیابی نے دیگر طلبہ کے لیے حوصلہ افزا مثال قائم کی۔

Previous Post

لاہور: بھاٹی گیٹ واقعہ ایس پی اور ایس ایچ او نے تشدد کیا بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کرنے کیلئے دباؤ ڈالتے رہے شوہر کا الزام

Next Post

کراچی کا بزنس مین اغواء ، ڈی آئی جی پیر محمد شاہ فارغ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی کا بزنس مین اغواء ، ڈی  آئی جی پیر محمد شاہ فارغ

کراچی کا بزنس مین اغواء ، ڈی آئی جی پیر محمد شاہ فارغ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper