• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بدین.سندھ لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن اور مراعات نہ ملنے پر ٹریزری افسران کے خلاف ڈی ایچ او آفس کے باہر احتجاج مظاہرہ .

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 29, 2026
in پاکستان
0
بدین.سندھ لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن اور مراعات نہ ملنے پر ٹریزری افسران کے خلاف ڈی ایچ او آفس کے باہر احتجاج مظاہرہ .
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بدین ( نمائندہ خصوصی)سندھ لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام سے وابستہ ریٹائرڈ لیڈی ہیلتھ ورکرز کو پنشن سمیت دیگر قانونی مراعات سے محروم رکھنے کے خلاف آل لیڈی ہیلتھ ورکرز یونین کی جانب سے ٹریژری آفیسر بدین اور اس کے عملے کے خلاف ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس بدین کے سامنے شدید احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں بڑی تعداد میں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے شرکت کی اور ٹریژری آفس بدین کی ناانصافی کے خلاف نعرے لگائے۔ اس موقع پر یونین کی ریجنل نائب صدر راشدہ نظامانی نے بدین پریس کلب کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیڈی ہیلتھ ورکر پروگرام شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب تھا، جس کے تحت لیڈی ہیلتھ ورکرز سخت موسمی حالات، شدید گرمی، سردی اور خطرات کے باوجود گھر گھر جا کر ماں اور بچے کی صحت کے لیے بنیادی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زندگی کا بڑا حصہ قوم کی خدمت میں گزارنے کے باوجود جب یہ ملازمین ریٹائر ہوتی ہیں تو انہیں پنشن جیسے بنیادی حق سے بھی محروم رکھا جا رہا ہے، جو انتہائی افسوسناک اور سراسر ظلم ہے۔ راشدہ نظامانی نے مزید کہا کہ بدین کے ٹریژری آفیسر اور عملہ مختلف بے بنیاد اور غیر قانونی جواز بنا کر ریٹائرڈ ملازمین کو ذہنی اذیت دے رہا ہے، جبکہ سپریم کورٹ آف پاکستان اپنے واضح فیصلے میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کو پنشن کا حق دار قرار دے چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے دیگر اضلاع میں اس نوعیت کا کوئی مسئلہ موجود نہیں، صرف بدین میں ریٹائرڈ ملازمین کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے، جو کھلی ناانصافی ہے۔ اس موقع پر یونین رہنما سمینہ تالپر نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز محض ملازم نہیں بلکہ معاشرے کی خاموش ہیرو ہیں، جو پولیو جیسی خطرناک بیماری کے خلاف فرنٹ لائن پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ، وزیر صحت، سیکریٹری فنانس، اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ، کمشنر حیدرآباد ڈویژن سمیت بدین ضلع کے ایم این ایز اور ایم پی ایز سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر اس سنگین مسلے کا نوٹس لیں اور ریٹائرڈ لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ان کے جائز حقوق دلوائیں۔ رشیدہ نظامانی اور سمینہ تالپر نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس ناانصافی کا ازالہ نہ کیا گیا تو پولیو مہم کے بعد سینکڑوں لیڈی ہیلتھ ورکرز ٹریژری آفس بدین کے سامنے دھرنا دے کر بیٹھ جائیں گی، جس کی مکمل ذمہ داری متعلقہ حکام پر عائد ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز اب مزید خاموش نہیں رہیں گی اور اپنے حقوق کے لیے ہر قانونی اور جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گی۔ احتجاج میں شاہدہ ناتھو، رضیہ نیاز، توقیر فاطمہ، فخرالنساء، زبیدہ خانم، عابدہ نظامانی، نظیراں قمرانی ، زبیدہ آرائیں سمیت دیگر لیڈی ہیلتھ ورکرز نے شرکت کی .

Previous Post

وزیراعلی مریم نواز شریف کا چوک سرور شہید کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 بچوں کے جاں بحق ہونے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Next Post

بانی پی ٹی آئی کا پمز ہسپتال میں آنکھوں کا طبی معائنہ کیا گیا، بانی پی ٹی آئی بالکل ٹھیک اور صحت مند ہیں، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بانی پی ٹی آئی کا پمز ہسپتال میں آنکھوں کا طبی معائنہ کیا گیا، بانی پی ٹی آئی بالکل ٹھیک اور صحت مند ہیں، عطاء اللہ تارڑ

بانی پی ٹی آئی کا پمز ہسپتال میں آنکھوں کا طبی معائنہ کیا گیا، بانی پی ٹی آئی بالکل ٹھیک اور صحت مند ہیں، عطاء اللہ تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper