• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور: داتا دربار سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش مل گئی، بچی کی تلاش جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 29, 2026
in پاکستان
0
لاہور: داتا دربار سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش مل گئی، بچی کی تلاش جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 لاہور ( کرائم رپورٹر)لاہور میں بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش تقریبا 3 کلو میٹر دور آؤٹ فال روڈ سے مل گئی جبکہ 9 ماہ کی بچی کی تلاش جاری ہے۔متاثرہ فیملی سیر کرنے آئی تھی، مینار پاکستان کے بعد داتا دربار پہنچی تھی اس دوران خاتون اور بچی سیورج لائن کی منڈیر پر بیٹھی جہاں سے دونوں نیچے گر گئیں ۔وزیر اعلی ٰ پنجاب مریم نواز ا نے واقعے کی تہہ تک پہنچنے کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی بنادی۔ کمیٹی 24 گھنٹے میں تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرے گی۔وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈائریکٹر ٹیپا شبیر حسین کو معطل کردیا گیا۔ غفلت اور کوتاہی کے مرتکب پراجیکٹ ڈائریکٹر زاہد عباس اور ڈپٹی ڈائریکٹرشبیر احمد کو بھی معطل کردیا گیا۔خاتون کی لاش ملنے سے قبل ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ جس سیوریج ہول میں دو افراد گرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے اس میں کسی انسان کا ڈوبنا تکنیکی طور پر ممکن ہی نہیں، جس مقام کی نشان دہی کی گئی ہے وہ داتا دربار کے قریب پرندہ مارکیٹ میں ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے اس جگہ کھدائی کر رکھی تھی، واقعے کے وقت اس علاقے میں اندھیرا تھا، ریسکیو1122 کی اسپیشلائزڈ ٹیمیں اور غوطہ خور صرف چند منٹوں میں جائے وقوع پر پہنچ گئے۔دوسری جانب لاہور انتظامیہ کا بھی کہناتھا سیوریج لائن کا معائنہ کیا، معلوم ہوا کہ وہاں کوئی حادثہ پیش نہیں آیا۔لاپتہ خاتون کے والد نے پولیس کو بیان دیا تھا کہ اس کی بیٹی کو قتل کیا گیا ہے ، اس بیان کے بعد خاتون کے شوہر سمیت تین افراد کو گرفتار کیا گیا تاہم بعد ازاں انہیں رہا کردیا گیا۔لاہور میں بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش تقریبا 3 کلو میٹر دور آؤٹ فال روڈ سے مل گئی جبکہ 9 ماہ کی بچی کی تلاش جاری ہے‏شرم کا مقام ہے کس ڈھٹائی کے ساتھ واقعے کو فیک قرار دیا گیاحکومتی وزیر سے لے کر ریسکیو حکام تک سب اوور ایکٹنگ کرتے رہے کہ لاہور میں تو ایسا ہو ہی نہیں سکتا دوسرے صوبوں پر ہر وقت جھوٹی کارکردگی کی دُھونس جمانے والوں کے لئے اُوپر والے کا ایک جھٹکا ہے

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/01/WhatsApp-Video-2026-01-29-at-2.07.53-AM.mp4
Previous Post

53 سالہ اداکارہ جویریہ عباسی کی دوسرے شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ کروانے پر تنقید کی زد میں

Next Post

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لاہور میں ماں اور بچی کے دردناک واقعے پر سخت ردعمل انتظامیہ کو فوری کارروائی کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لاہور میں ماں اور بچی کے دردناک واقعے پر سخت ردعمل انتظامیہ کو فوری کارروائی کی ہدایت

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لاہور میں ماں اور بچی کے دردناک واقعے پر سخت ردعمل انتظامیہ کو فوری کارروائی کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper