• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرٹینمنٹ‎

53 سالہ اداکارہ جویریہ عباسی کی دوسرے شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ کروانے پر تنقید کی زد میں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 29, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
53 سالہ اداکارہ جویریہ عباسی کی دوسرے  شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ کروانے پر تنقید کی زد میں
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی کو اپنے شوہر عدیل حیدر کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ کروانے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔جویریہ عباسی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شوہر کے ساتھ دبئی میں کروز پر کروائے گئے اپنے ایک فوٹو شوٹ سے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ان تصاویر میں اُنہیں سرخ رنگ کا مغربی طرز کا لباس پہنے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ ان کے شوہر سیاہ رنگ کی شرٹ اور بلیزر کے ساتھ ڈینم پینٹ پہنے نظر آ رہے ہیں۔اداکارہ نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ یہ سال کا سب سے بہترین دن تھا۔جویریہ عباسی کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں اور صارفین کی جانب سے اداکارہ کے بولڈ لباس پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ایک صارف نے لکھا ہے کہ اداکارہ کا لباس مناسب نہیں ہے، ایک اور صارف نے لکھا ہے کہ ان کی عمر دیکھو اور ان کے کام دیکھو۔واضح رہے کہ 52 سالہ اداکارہ جویریہ عباسی نے گزشتہ سال اپنے قریبی دوست عدیل حیدر سے دوسری شادی کی ہے۔ان کی پہلی شادی اداکار شمعون عباس سے ہوئی تھی اور پہلی شادی سے ان کی ایک بیٹی بھی ہیں جن کا نام ’عنزیلہ عباسی‘ ہے۔

Previous Post

پنجاب پولیس رحیم یار خان کا کچہ کریمنلز کے خلاف آپریشن جاری، بدنام زمانہ ڈاکو عبدالستار لولائی 4 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالنے پر مجبور

Next Post

لاہور: داتا دربار سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش مل گئی، بچی کی تلاش جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور: داتا دربار سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش مل گئی، بچی کی تلاش جاری

لاہور: داتا دربار سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش مل گئی، بچی کی تلاش جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper