• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چترال، مکان پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، 1 بچہ زخمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 23, 2026
in پاکستان
0
چترال، مکان پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، 1 بچہ زخمی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چترال( نمائندہ خصوصی):چترال کے علاقے ڈومیل میں ایک مکان پر برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں کم از کم نو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر آفس چترال کے مطابق ڈومیل میں ایک رہائشی مکان برفانی تودے کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں نو افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں چار خواتین اور پانچ مرد شامل ہیں۔ تمام متاثرین کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اس افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے اور جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے۔ دوسری جانب ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں حالیہ شدید برف باری کے باعث پھنسے ہوئے داخلی طور پر بے گھر افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر خیبر بلال شاہد نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں بروقت اقدامات کئے گئے جس سے تمام متاثرہ خاندانوں کی محفوظ منتقلی کو یقینی بنایا گیا ۔

پچھلی پوسٹ

آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران مزید برفباری کا امکان: لوئیر چترال میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے نو افراد ہلاک

اگلی پوسٹ

نئی دہلی: یکےبعد دیگرے پانچ شادیاں کرنے والی لٹیری دلہن کو قید کی سزا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نئی دہلی: یکےبعد دیگرے پانچ شادیاں کرنے والی لٹیری دلہن کو قید کی سزا

نئی دہلی: یکےبعد دیگرے پانچ شادیاں کرنے والی لٹیری دلہن کو قید کی سزا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper