• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی: پولیس کے روپ میں اغواء، تاجر سے ایک کروڑ 86 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 23, 2026
in پاکستان
0
کراچی: پولیس کے روپ میں اغواء، تاجر سے ایک کروڑ 86 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی میں پولیس کے روپ میں ملبوس نامعلوم اغواء کاروں کی ایک اور سنگین واردات سامنے آ گئی، جہاں شہر قائد کے ایک تاجر کو اغواء کرکے ایک کروڑ 86 لاکھ روپے سے زائد رقم اور قیمتی سامان لوٹ لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق واردات کا نشانہ بننے والے شہری محمد ضمیر بلدیہ ٹاؤن مدینہ کالونی کے رہائشی ہیں، جو سونے کی خرید و فروخت کا کاروبار کرتے ہیں جبکہ آن لائن ڈیجیٹل مارکیٹنگ اکیڈمی بھی چلاتے ہیں۔ متاثرہ شہری کی مدعیت میں تھانہ بوٹ بیسن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔متنِ ایف آئی آر کے مطابق محمد ضمیر 7 جنوری کو رات تقریباً ایک بجے ڈیفنس میں واقع اپنے ہوٹل سے نکلے۔ ہائپر اسٹار ڈالمن مال کراس کرنے کے بعد کالے رنگ کی ویگو گاڑی میں سوار افراد نے ان کی گاڑی کو ہٹ کرنے کی کوشش کی۔ اسی دوران کالے ویگو سے ایک شخص نے کارڈ دکھایا، جس پر کچھ تحریر تھی تاہم یہ معلوم نہ ہو سکا کہ کارڈ اصلی تھا یا جعلی۔مدعی کے مطابق تین مسلح افراد ان کی گاڑی کے پاس آئے، شیشہ نیچے کروایا، تشدد کیا اور زبردستی اپنی گاڑی میں بٹھا لیا، جبکہ ایک اور شخص ان کی گاڑی میں سوار ہو گیا۔ اغواء کاروں نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر گالم گلوچ کی اور دھمکی دی کہ ان پر کیس ہے، تعاون کرنے کی صورت میں جلد چھوڑنے کا کہا گیا۔اغواء کاروں نے متاثرہ شہری کے موبائل فون کا پاس ورڈ حاصل کرکے 28 لاکھ روپے آن لائن ٹرانسفر کیے، بعد ازاں دوسرے موبائل فون اور لائسنس یافتہ پستول گاڑی سے لے کر مزید 49 لاکھ روپے نکلوائے گئے۔ اس دوران گھر والوں کی کالز پر متاثرہ شہری کو نارمل گفتگو کرنے پر مجبور کیا گیا تاکہ کسی کو شک نہ ہو۔مزید بتایا گیا کہ صبح کے وقت کیش کا مطالبہ کیا گیا اور متاثرہ شہری کے منیجر اسد خان کے ذریعے اس کی سالی کے اکاؤنٹ میں رقم منتقل کروا کر 50 لاکھ روپے کیش بحریہ ٹاؤن کے علاقے میں وصول کیے گئے۔ بعد ازاں شہزادی نامی خاتون کے ذریعے چاروں اے ٹی ایم کارڈز استعمال کرتے ہوئے مختلف بینکوں کے اے ٹی ایم سے 25 لاکھ روپے نکلوائے گئے۔
ایف آئی آر کے مطابق رات 12 بجے کے بعد مزید 30 لاکھ روپے اے ٹی ایم کے ذریعے جبکہ ایزی پیسہ اکاؤنٹ سے 4 لاکھ روپے بھی ٹرانسفر کیے گئے۔ تقریباً ایک گھنٹے کی ڈرائیو کے بعد اغواء کاروں نے متاثرہ شہری کو دھمکیاں دیتے ہوئے اتار دیا اور ایک موبائل فون، پرس، چاروں اے ٹی ایم کارڈز اور گاڑی کی چابی واپس کرکے سیدھا جانے کا کہا۔متاثرہ شہری کے مطابق دس منٹ پیدل چلنے کے بعد ان کی گاڑی رات دو بجے ہائپر اسٹار کے قریب کھڑی ملی، جس میں بیٹھ کر وہ گھر پہنچے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ شہر میں پولیس کے روپ میں ہونے والی وارداتوں پر شہریوں میں شدید تشویش پائی جاتی

پچھلی پوسٹ

بدقسمتی سے ملک میں کسی شعبے کا وزیر ایسے شخص کوبنایا جاتا ہے جس کا اس شعبے سے دور دور تک تعلق نہیں ہوتا: رحمت خان وردگ

اگلی پوسٹ

ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر ، محمد منیر عالم کا یادگار ڈیبیو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر ، محمد منیر عالم کا یادگار ڈیبیو

ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر ، محمد منیر عالم کا یادگار ڈیبیو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper