• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بدقسمتی سے ملک میں کسی شعبے کا وزیر ایسے شخص کوبنایا جاتا ہے جس کا اس شعبے سے دور دور تک تعلق نہیں ہوتا: رحمت خان وردگ

وفاقی وزیر مواصلات بہت بڑے آدمی ہیں لیکن ترقیاتی منصوبہ شروع کرکے ایک ہفتے میں مکمل کرنے کا زبانی حکم دیتے ہیں ۔لیاری ایکسپریس وے ہیوی ٹریفک کیلئے نہیں بنایا تھا‘ اس پر ہیوی ٹریفک کسی صورت نہیں چھوڑناچاہئے لیاری ایکسپریس وے کے پلوں کا ماہرین سے معائنہ کرایا جائے کہ یہ ہیوی ٹریفک کا وزن برداشت کرنیکی سکت رکھتے ہیں یا نہیں ۔لیاری ایکسپریس وے جنرل پرویز مشرف کا کراچی کے لئے تحفہ تھا‘ یہ سڑک کسی سیاستدان نے نہیں بنائی۔کراچی میں صبح 6سے رات 10بجے تک ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند ہونا چاہئے‘ مرکزی صدر‘ تحریک استقلال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 23, 2026
in پاکستان
0
بدقسمتی سے ملک میں کسی شعبے کا وزیر ایسے شخص کوبنایا جاتا ہے جس کا اس شعبے سے دور دور تک تعلق نہیں ہوتا: رحمت خان وردگ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) تحریک استقلال کے مرکزی صدر رحمت خان وردگ نے کہا ہے کہ ایئرمارشل اصغر خان مرحوم کہا کرتے تھے کہ یہاں ایسے شخص کو ریلوے کا وزیربنایا جاتا ہے جسے ریلوے کے متعلق کوئی علم نہیں ہوتا اسی طرح ٹرانسپورٹ کے وزیر کا ٹرانسپورٹ کے شعبے سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہوتا۔وفاقی وزیر مواصلات تو بہت بڑے آدمی ہیں لیکن ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ زبانی احکامات دے کر کہتے ہیں کہ ترقیاتی کام شروع ہوکر ایک ہفتے میں ختم ہوجانا چاہئے۔بھٹو صاحب نے اپنے دور میں صبح 6بجے سے رات دس بجے تک کراچی شہر میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند کیا تھا حالانکہ اس وقت اتنی ٹریفک بھی نہیں ہوتی تھی۔پورٹ قاسم کی بنیادبھی بھٹو صاحب نے اسی لئے رکھی تھی کہ کراچی کے علاوہ اندرون ملک کا سامان پورٹ قاسم پر آناجانا چاہئے اور ہیوی گاڑیاں شہر میں نہ آئیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت ہیوی ٹریفک کو تو شہر میں چھوڑ ہی ہے لیکن مسافر بردار بسوں کا داخلہ بند کررکھا ہے جس سے عوام پریشانی سے دوچار ہیں۔انہوں نے کہا کہ لیاری ایکسپریس وے ہیوی ٹریفک کے لئے نہیں بنا لیکن وفاقی وزیر مواصلات کہتے ہیں کہ لیاری ایکسپریس وے پر ہیوی ٹریفک چھوڑا جائے گا۔خدارا پہلے لیاری ایکسپریس وے کے پلوں کو چیک کرائیں کہ آیا یہ ہیوی ٹریفک کا وزن برداشت کرنے کے قابل ہیں؟  پہلے ہی کراچی سے کشمور اور کراچی سے اوباڑو تک ہائی ویز کھنڈربنے ہوئے ہیں اور سندھ کی شاہراہوں پر ہیوی ٹریفک 24-48گھنٹے پھنسی رہتی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ لیاری ایکسپریس وے کو کسی صورت ہیوی ٹریفک کے لئے استعمال نہیں ہونا چاہئے۔ لیاری ایکسپریس وے پر روزانہ لاکھوں چھوٹی گاڑیاں سفر کرتی ہیں اور شہر کے ٹریفک کے اژدھام سے محفوظ رہتی ہیں۔ ہیوی ٹریفک کو لیاری ایکسپریس وے پر چھوڑنے سے چھوٹی گاڑیوں والے سارا سارا دن اپنی منزل پر نہیں پہنچ پائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہیوی ٹریفک کے لئے ناردرن بائی پاس کی چوڑائی دوگنی کی جائے۔ میں خودٹرانسپورٹر ہوں لیکن میں قطعی اس حق میں نہیں ہوں کہ لیاری ایکسپریس وے پر ہیوی ٹریفک چھوڑا جائے۔ صبح 6سے رات 10بجے تک کراچی شہر میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند ہونا چاہئے۔ کراچی میں ہیوی ٹریفک دن کے اوقات میں صرف جیبیں گرم کرنے کے لئے چھوڑا جاتا ہے۔ کراچی والوں کو لیاری ایکسپریس وے کی سہولت کسی سیاستدان کے دور میں نہیں ملی بلکہ جنرل پرویز مشرف نے یہ سڑک بنوائی تھی۔  جنرل پرویز مشرف کی جانب سے کراچی کو دیا گیا تحفہ موجودہ حکومت میں ہیوی ٹریفک چھوڑ کر غیر موثر کردینے کی کوشش قابل مذمت ہے۔

 

پچھلی پوسٹ

شہاب سلمان :پولیس ہو ‛ این سی سی آئی اے ہو ۔ یا لوکل مافیا ہو ۔ ان کا آسان ہدف ایسے ہی صحافی ہوتے ہیں

اگلی پوسٹ

کراچی: پولیس کے روپ میں اغواء، تاجر سے ایک کروڑ 86 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی: پولیس کے روپ میں اغواء، تاجر سے ایک کروڑ 86 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

کراچی: پولیس کے روپ میں اغواء، تاجر سے ایک کروڑ 86 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper