• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کالمز

شہاب سلمان :پولیس ہو ‛ این سی سی آئی اے ہو ۔ یا لوکل مافیا ہو ۔ ان کا آسان ہدف ایسے ہی صحافی ہوتے ہیں

تحریر: عظمت رحمانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 23, 2026
in کالمز
0
شہاب سلمان :پولیس ہو ‛ این سی سی آئی اے ہو ۔ یا لوکل مافیا ہو ۔ ان کا آسان ہدف ایسے ہی صحافی ہوتے ہیں
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہر پروفیشن میں آنے والے لوگوں کی اپنی سوچ اور الگ اپروچ ہوتی ہے ۔اسی سوچ اور اپروچ کے تحت وہ پروفیشنل سرگرمیاں انجام دیتے ہیں ۔مثال کے طور پر بعض اینکر آپ دیکھیں وہ بھی پروگرام کرتے ہیں ۔ان کو پروڈیوسر سے کانٹینٹ رائیٹر تک ‛ کوآرڈینیٹر سے لیکر دیگر اسٹاف تک ملا ہوتا ہے ۔ مگر بعض اینکر ذاتی طور پر بہت فعال اور محنتی ہونے کے سبب مسلسل آگے بڑھ رہے ہوتے ہیں جبکہ بعض کو لوگ مسلسل سن سن کر سمجھ گئے ہیں کہ اِس کے پاس معلومات نہیں ۔ لہذاہ لوگ اُسے نہیں سنتے ۔یہی طریقہ کار دیگر شعبہ جات میں بھی ہے ۔ صحافیوں میں بھی ایسا ہی ہے ۔ بعض صحافی ایسے ہوتے ہیں کہ ادارہ ہو یا نہ ہو ۔ وہ جہاں کھڑے ہوتے ہیں ۔ جہاں لکھتے ہیں ۔ جہاں بولتے ہیں وہ ایک صحافی ہی ہوتے ہیں ۔ وہ خبر کی تلاش میں اور رپورٹس ان کا پیچھا کرتی ہیں ۔اسلم شاہ اور شہاب کا مسئلہ بھی ایسا ہی ہے کہ وہ ادارے کے ہونے نہ ہونے کے باوجود خبر کی تلاش میں رہتے ہیں اور خبر کی تلاش میں محنت بھی اتنی ہی کرتے ہیں جتنی ادارے میں رہ کر کی جاتی ہے ۔ اس لیئے پریشر آنے پر چونکہ ادارہ پیچھے نہیں ہوتا اس لیئے کارروائی کرنے والوں اور مافیا کا آسان ہدف بن جاتا ہے ۔پولیس ہو ‛ این سی سی آئی اے ہو ۔ یا لوکل مافیا ہو ۔ ان کا آسان ہدف ایسے ہی صحافی ہوتے ہیں ۔ چونکہ ایسے صحافیوں کو اپنے حلقے سے بھی کوئی خاص اہمیت نہیں دی جاتی ۔ لہذاہ تر نوالہ بننے میں لمحے لگتے ہیں ۔میرے نزدیک صحافی اور مولوی بڑے معصوم ہوتے ہیں ۔ انہیں کلف لگے کپڑے پہنے دیکھ کر بھی لوگوں کو بلکہ اِنہی کے قبیل کو ہضم نہیں ہوتا ۔ حالانکہ ہر دو کو اللہ نے عقل و فہم سے نوازہ ہوتا ہے اور وہ کسی بھی لحاظ سے محنت کرنے میں کسی کج کلاہی کا شکار نہیں ہوتے ۔ پھر وہ کیوں رزق حلال سے کلف لگے کپڑے نہیں پہن سکتے ؟شہاب سلمان پر مافیا نے حملہ کیا ۔مافیا بظاہر مضبوط ہے ۔ انہوں نے ایک ہی تھانے میں دو مقدمات درج کرائے ہیں ۔ ایک مقدمہ میں شہاب سلمان فائرنگ کر کے بھاگا ہوا لکھا ہے اور دوسرے مقدمہ میں وہ پولیس اسٹیشن میں ہے ۔ مطلب پیسے کی پاور اور مافیا کے اثر کا اندازہ کریں کہ خود پولیس کے لکھے میں تضادات نمایاں ہیں۔ شکر ہے شہاب سلمان کے پاس اسلحہ تھا ورنہ خاکم بدہن ہم پریس کلب کے باہر پُر جوش نعرے لگا رہے ہوتے اور اس وقت سلمان کی بہادری کے قصے بیان کر رہے ہوتے ۔میری کمزوری یہ ہے کہ مجھ سے مرنے والے کے بعد تعزیت نہیں ہوتی ۔ میں کہتا ہوں کہ اگر بندہ مشکل میں ہے ۔ زندہ ہے ۔ تو اس کا ساتھ دو ورنہ بعد میں ٹسوے بہانے کی منافقت نہیں کرنی چاہیئے ۔تھانے میں گیا ۔ شہاب سلمان سے ملا ۔ یقیناً اسے ہمارے جانے سے حوصلہ ملا ہو گا ۔ وہ خوش ہوا ۔ مافیا کو پیغام گیا کہ صحافی اس کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ ورنہ جاہل پولیس اہلکار اِس سے کہہ رہا تھا کہ صحافی ہونے کا لائسنس دکھاؤ ۔ ۔ ۔ صحافیو اب بتاؤ لائسنس 🙂

پچھلی پوسٹ

سعودی عرب میں فیسٹول ڈبل وکٹ میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔

اگلی پوسٹ

بدقسمتی سے ملک میں کسی شعبے کا وزیر ایسے شخص کوبنایا جاتا ہے جس کا اس شعبے سے دور دور تک تعلق نہیں ہوتا: رحمت خان وردگ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بدقسمتی سے ملک میں کسی شعبے کا وزیر ایسے شخص کوبنایا جاتا ہے جس کا اس شعبے سے دور دور تک تعلق نہیں ہوتا: رحمت خان وردگ

بدقسمتی سے ملک میں کسی شعبے کا وزیر ایسے شخص کوبنایا جاتا ہے جس کا اس شعبے سے دور دور تک تعلق نہیں ہوتا: رحمت خان وردگ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper