• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

معاشی استحکام آگیا ، اب ترقی کیلئے اقدامات کریں گے، پاکستان خوشحالی کے سفر پر گامزن ہوگا ، دہشت گردی کا مکمل صفایا کریں گے ، معرکہ حق کے بعد دنیا میں ہمارے طیاروں کی مانگ بڑھ گئی، وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 14, 2026
in پاکستان
0
معاشی استحکام آگیا ، اب ترقی کیلئے اقدامات کریں گے، پاکستان خوشحالی کے سفر پر گامزن ہوگا ، دہشت گردی کا مکمل صفایا کریں گے ، معرکہ حق کے بعد دنیا میں ہمارے طیاروں کی مانگ بڑھ گئی، وزیراعظم محمد شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی استحکام آگیا ، اب ترقی کیلئے اقدامات کریں گے، پاکستان خوشحالی کے سفر پر گامزن ہوگا ، دہشت گردی کا مکمل صفایا کریں گے ، معرکہ حق کے بعد دنیا میں ہمارے طیاروں کی مانگ بڑھ گئی، دفاعی پیداوار کی صنعت کو فروغ ملے گا، کراچی تا چمن شاہراہ اور بلوچستان میں سات دانش سکولز کی تعمیر ایک سال میں مکمل ہوگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اپنے ابتدائی کلمات میں کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ورلڈ لبرٹی فنانشل کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط خوش آئند ہے، اس ایم او یو سے ملکی معیشت کو فائدہ ہو گا اور بین الاقوامی ٹرانزیکشن میں آسانی آئے گی، پاکستان نے مختصر عرصہ میں اس حوالے سے بڑی پیشرفت کی ہے، اب ڈیجیٹل کرنسی اور ڈیٹا سنٹر کے ذریعے ٹرانزیکشن ممکن ہو گی ۔وزیراعظم نے کہا کہ ڈیجیٹل انفراسٹرکچر جس کی بہت پہلے سے ضرورت تھی اب اس کا آغاز ہو جائے گا۔ وزیراعظم نے پاکستان ایئر فورس کو تیمور ویپن سسٹم اور پاک بحریہ کو ایل وائی 80 کے کامیاب تجربے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں کامیابی کے بعد دنیا میں ہمارے لڑاکا طیاروں کی مانگ بڑھ گئی ہے، بہت سے ممالک طیاروں کے حصول کیلئے بات چیت کر رہے ہیں، ہماری دفاعی پیداوار کی صنعت کو اس سے تقویت ملے گی۔ وزیراعظم نے دہشت گردی کے خلاف بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں افواج پاکستان ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور رینجرز کی کامیابی کارروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا مکمل صفایا کرکے دم لیں گے، پاکستان کامیاب ہو گا۔انہوں نے کابینہ کو اپنے دورہ کوئٹہ سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ این 25 شاہراہ ، کراچی تا چمن جو 850 کلومیٹر طویل ہے، کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے، یہ منصوبہ ایک سال میں مکمل ہو گا اور وفاق اس پر 400 ارب روپے خرچ کرے گا، یہ وہ پیسہ ہے جو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے بعد فائدہ عوام کو منتقل کرنے کی بجائے اس شاہراہ کی تعمیر کیلئے استعمال کیا جا رہا ہےوزیراعظم نے کابینہ کو بتایا کہ بلوچستان میں 75 ارب روپے کی لاگت سے کسانوں کیلئے زرعی پیکیج کا منصوبہ بھی مکمل ہو چکا ہے جس کیلئے وفاق نے 50 ارب روپے فراہم کئے، سولر پینلز کے استعمال کے بعد بجلی چوری ختم ہو گئی ہے، اب کسانوں کو سولر سے زراعت کیلئے پانی مل رہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان میں سات دانش سکولوں کی تعمیر کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے، یہ منصوبہ بھی ایک سال میں مکمل ہو گا۔انہوں نے وفاقی کابینہ کو ایک لاکھ لیپ ٹاپس کی تقسیم اور ہزاروں طلباء کی اعلیٰ تعلیم کیلئے وظائف کی فراہمی کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں معاشی استحکام آ گیا ہے، اب ترقی کیلئے اقدامات کریں گے، معاشی نمو کا دور شروع ہو گا اور پاکستان ترقی و خوشحالی کے سفر پر گامزن ہو گا۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کا کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کو خراج عقیدت

اگلی پوسٹ

ادارہ جاتی استحکام، مالی نظم و ضبط اور واضح پالیسی سمت فلاحی خدمات کے تسلسل اور اعتماد کے لیے بنیادی ستون ہیں ، چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ادارہ جاتی استحکام، مالی نظم و ضبط اور واضح پالیسی سمت فلاحی خدمات کے تسلسل اور اعتماد کے لیے بنیادی ستون ہیں ، چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی

ادارہ جاتی استحکام، مالی نظم و ضبط اور واضح پالیسی سمت فلاحی خدمات کے تسلسل اور اعتماد کے لیے بنیادی ستون ہیں ، چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper