• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف کا کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کو خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 14, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم شہباز شریف کا کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کو خراج عقیدت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارفع کریم پاکستانی نوجوانوں کی ذہانت اور ان میں بے پناہ صلاحیتوں کی روشن مثال تھیں۔بدھ کو ارفع کریم رندھاوا کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ارفع کریم نے نہایت کم عمری میں عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ ارفع کریم رندھاوا نے یہ ثابت کیا کہ پاکستانی نوجوان کسی سے کم نہیں، ان کی کامیابیاں آج بھی ہمارے نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہیں، ارفع کریم کا خواب ایک جدید، علم اور ٹیکنالوجی سے آراستہ پاکستان تھا۔وزیراعظم نے کہا کہ لاہور میں تعمیر شدہ سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کو ارفع کریم سے منسوب کرنا ہمارے لیے باعث فخر ہے، حکومت نوجوانوں کو تعلیم، تحقیق اور ٹیکنالوجی کے میدان میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کر کے ارفع کریم رندھاوا کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے پرعزم ہے۔وزیر اعظم نے ارفع کریم کے والدین اور اہل خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور قوم کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق دے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا ٹیلی فونک رابطہ، برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے مشترکہ عزم کا اعادہ

اگلی پوسٹ

معاشی استحکام آگیا ، اب ترقی کیلئے اقدامات کریں گے، پاکستان خوشحالی کے سفر پر گامزن ہوگا ، دہشت گردی کا مکمل صفایا کریں گے ، معرکہ حق کے بعد دنیا میں ہمارے طیاروں کی مانگ بڑھ گئی، وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
معاشی استحکام آگیا ، اب ترقی کیلئے اقدامات کریں گے، پاکستان خوشحالی کے سفر پر گامزن ہوگا ، دہشت گردی کا مکمل صفایا کریں گے ، معرکہ حق کے بعد دنیا میں ہمارے طیاروں کی مانگ بڑھ گئی، وزیراعظم محمد شہباز شریف

معاشی استحکام آگیا ، اب ترقی کیلئے اقدامات کریں گے، پاکستان خوشحالی کے سفر پر گامزن ہوگا ، دہشت گردی کا مکمل صفایا کریں گے ، معرکہ حق کے بعد دنیا میں ہمارے طیاروں کی مانگ بڑھ گئی، وزیراعظم محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper