• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرٹینمنٹ‎

نئی دلہن اور بہو آرام کیلئے ساس یا نند سے اجازت لے، صبا فیصل کے بیان پر سوشل میڈیا شدید تنقید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 12, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
نئی دلہن اور بہو آرام کیلئے ساس یا نند سے اجازت لے، صبا فیصل کے بیان پر سوشل میڈیا شدید تنقید
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(شوہر رپورٹر شوہر ڈیسک)پاکستان کی سینئر اداکارہ صبا فیصل اپنے ایک حالیہ بیان کے باعث سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔اداکارہ کا شمار شوبز انڈسٹری کے تجربہ کار فنکاروں میں ہوتا ہے اور وہ مختلف ٹی وی پروگرامز میں شادی اور گھریلو زندگی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کرتی رہتی ہیں۔صبا فیصل حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شریک ہوئیں جہاں گفتگو کے دوران انہوں نے سسرال میں نئی نویلی دلہن کے رویے سے متعلق بات کی۔انہوں نے کہا کہ شادی کے بعد سسرال میں عموماً مہمانوں کی آمدورفت ہوتی ہے، جس کے باعث ساس پر گھر اور مہمانوں کی ذمہ داریاں ہوتی ہیں، جبکہ نئی دلہن پر فوری طور پر کوئی خاص ذمہ داری عائد نہیں ہوتی۔صبا فیصل کے مطابق اگر نئی دلہن کو آرام کی ضرورت محسوس ہو تو بہتر ہے کہ وہ ساس یا شادی شدہ نند سے اجازت لے لے، خاص طور پر اگر ساس خود آرام کا نہیں کہہ رہی۔اداکارہ نے مزید کہا کہ ایسے معاملات میں بات چیت کا انداز نہایت اہم ہوتا ہے۔ ان کے بقول براہِ راست حکم دینے کا طریقہ سسرال میں قابلِ قبول نہیں، جبکہ مؤدبانہ انداز میں اجازت طلب کرنے پر حتیٰ کہ سخت مزاج ساس بھی انکار نہیں کرتی۔صبا فیصل کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے مختلف آرا کا اظہار کیا اور کئی صارفین نے ان کے خیالات کو نامناسب قرار دیا۔یہ پہلا موقع نہیں کہ اداکارہ اپنے بیانات کے باعث تنقید کی زد میں آئی ہوں۔ اس سے قبل بھی دلہن کے شادی کے لباس سے متعلق ان کے بیان پر سوشل میڈیا اور شوبز حلقوں میں ردعمل سامنے آیا تھا، جس پر انہوں نے بعد ازاں وضاحتی بیان اور معذرت بھی کی تھی۔

Previous Post

2026 کی سب سے بڑی چوری، گھریلو ملازماؤں نے 100 سے زائد تولہ سونا لوٹ لیا

Next Post

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا جدہ میں قونصل جنرل آف پاکستان کی نئی چانسری عمارت کا افتتاح

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا جدہ میں قونصل جنرل آف پاکستان کی نئی چانسری عمارت کا افتتاح

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا جدہ میں قونصل جنرل آف پاکستان کی نئی چانسری عمارت کا افتتاح

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper