• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

2026 کی سب سے بڑی چوری، گھریلو ملازماؤں نے 100 سے زائد تولہ سونا لوٹ لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 10, 2026
in پاکستان
0
2026 کی سب سے بڑی چوری، گھریلو ملازماؤں نے 100 سے زائد تولہ سونا لوٹ لیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی) شہر قائد کے علاقے محمد علی سوسائٹی میں رواں سال کی سب سے بڑی چوری کی واردات ہوئی ہے، دو گھریلو ملازمائیں 100 تولے سے زائد سونا لوٹ کر فرار ہو گئیں۔محمد علی سوسائٹی میں چوری کی ایک بڑی واردات ہوئی ہے جو 2026 کی سب سے بڑی واردات ہے، جس میں دو گھریلو ملازماؤں نے سو تولے سے زائد سونا لوٹ لیا، جس کی مالیت ساڑھے 4 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے، بہادر آباد تھانے میں واردات کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔واردات کرنے والی گھریلو ملازماؤں کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی پولیس کو فراہم کر دی گئی ہے، ایک ماسی نے چہرہ کھلا دوسری نے کالے رنگ کا ماسک لگا رکھا تھا، فیملی ذرائع کے مطابق ایک روز قبل ہی ماسیوں کو گھر پر کام کے لیے رکھا تھا۔فیملی کے مطابق بلڈنگ کے چوکیدار کی ضمانت پر ماسیوں کو نوکری دی گئی تھی، چوکیدار نے بتایا تھا کہ نادیہ اور دلشاد آپس میں نند بھاوج ہیں، دونوں ماسیاں کام کرنے آئیں اور 6 بجے واپس چلی گئیں، لیکن گھر کی خواتین رشتہ داروں کے گھر سے شام کو واپس آئیں تو دیکھا کمرے میں الماری کے لاک ٹوٹے ہوئے تھے۔گھر کے فرش پرسونے کے زیورات کے ڈبے پڑے ہوئے تھے جن میں سے سونے کے 6 سیٹ، انگوٹھیاں، اور کڑے چوری ہو گئے تھے، ایک اندازے کے مطابق چوری ہونے والے سونے کے زیورات 100 تولے سے زائد تھے۔متاثرہ فیملی نے درخواست کی ہے کہ دونوں ماسیوں نادیہ اور دلشاد کے خلاف کارروائی کی جائے اور ان کا چوری شدہ سامان ریکور کروایا جائے۔
واردات کرنے والی ملازماؤں کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے، ویڈیو واردات کے بعد فرار ہوتے وقت کی ہے

Previous Post

آسٹریلیا میں شدید گرمی کے باعث جنوب مشرقی جنگلات میں لگی آگ 7 لاکھ 41 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی ، درجہ حرارت 111 ڈگری فارن ہائیٹ سے متجاوز، وکٹوریہ میں گھروں سمیت 130 عمارتیں تباہ

Next Post

نئی دلہن اور بہو آرام کیلئے ساس یا نند سے اجازت لے، صبا فیصل کے بیان پر سوشل میڈیا شدید تنقید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نئی دلہن اور بہو آرام کیلئے ساس یا نند سے اجازت لے، صبا فیصل کے بیان پر سوشل میڈیا شدید تنقید

نئی دلہن اور بہو آرام کیلئے ساس یا نند سے اجازت لے، صبا فیصل کے بیان پر سوشل میڈیا شدید تنقید

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper