• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان معاشی خودانحصار ی کی جانب گامزن،جون تک آئی ایم ایف پروگرام سے نکل جائے گا ،چیئرمین پی ایم وائی پی رانا مشہود احمد خان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 10, 2026
in پاکستان
0
پاکستان معاشی خودانحصار ی کی جانب گامزن،جون تک آئی ایم ایف پروگرام سے نکل جائے گا ،چیئرمین پی ایم وائی پی رانا مشہود احمد خان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) :پرائم منسٹر یوتھ پروگرام (پی ایم وائی پی)کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان آئندہ سال جون تک انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)پروگرام سے نکل جائے گا۔ہفتے کے روز لندن میں پاکستانی برادری کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلسل معاشی خود انحصاری کی طرف بڑھ رہا ہے اور اسے 2026 کے وسط تک آئی ایم ایف کی مدد کی ضرورت نہیں پڑے گی، ملک کی حالیہ معاشی سمت نے سرمایہ کاروں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا اعتماد بحال کیا۔ماضی کے معاشی چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ 2018 کے بعد آئی ایم ایف سے منسلک پالیسیوں کی وجہ سے ترقی کی رفتار کم ہوئی لیکن موجودہ حکومت نے معیشت کو دوبارہ بحالی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔چیئرمین پی ایم وائی پی نے کارکنوں کی ترسیلات زر میں تیزی سے اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سٹیٹ بینک کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 2025 میں اربوں ڈالر وطن بھیجے جس سے ملکی معیشت کو نمایاں فروغ ملا۔ان کا بیان اگست 2025 میں ان کے پہلے ریمارکس کی باز گشت ہے جب انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان “ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور جلد ہی آئی ایم ایف پروگرام سے باہر نکل جائے گا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مالیاتی نظم و ضبط اور ساختی اصلاحات ٹھوس نتائج دینا شروع کر رہی ہیں۔رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ برآمدات، پیداواری صلاحیت اور نوجوانوں کی قیادت میں کاروبار پر مسلسل توجہ سے زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھانے میں مدد ملے گی اور آخر کار آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پروگرامز پر پاکستان کا دیرینہ انحصار ختم ہو جائے گا۔

Previous Post

پنجاب کے ہر ڈسٹرکٹ میں کارڈیک کیتھ لیب پراجیکٹ :وزیراعلی مریم نوازشریف نے ڈسٹرکٹ کارڈیک کیتھ لیب پراجیکٹ کی جلد تکمیل کے لئے اقدامات کاحکم دے دیا

Next Post

فلٹر اور حقیقت کے درمیان نو جوان اور والدین ، ذمہ داری اور رہنمائی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فلٹر اور حقیقت کے درمیان نو جوان اور والدین ، ذمہ داری اور رہنمائی

فلٹر اور حقیقت کے درمیان نو جوان اور والدین ، ذمہ داری اور رہنمائی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper