• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

تھانہ الفلاح ڈاکوؤں ۔منشیات فروشوں۔کرمنلز کی آماجگاہ بن گیا البدر سوسائٹی میں دو ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 25:سالہ نوجوان شعیب جان کی بازی ہارگیا۔

ڈاکو الصحت میڈیکل اسٹور کے سامنے سڑک پر کھدائی کے سبب ڈاکوؤں کے گرنے پر لٹنے والے شعیب نامی نوجوان موقع پر پہنچ کر ڈاکوؤں سے گھتم گھتا ہوگیا ۔عینی شاہدین کے مطابق اس موقع پر اہل علاقہ نے ڈاکوؤں کو گھیرے میں لیا اس دوران میں ڈاکوؤں نے 25سالہ شعیب کو گولی مارکر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 10, 2026
in پاکستان
0
تھانہ الفلاح ڈاکوؤں ۔منشیات فروشوں۔کرمنلز کی آماجگاہ بن گیا البدر سوسائٹی میں دو ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 25:سالہ نوجوان شعیب جان کی بازی ہارگیا۔
0
SHARES
66
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
 کراچی( کرائم رپورٹر): کراچی کے ضلع کورنگی میں تھانہ الفلاح ڈاکوؤں ۔منشیات فروشوں۔کرمنلز کی آماجگاہ بن گیا ملیر ہالٹ کے قریب شمسی سوسائٹی کے ساتھ البدر سوسائٹی میں لاہوری ہوٹل کے قریب دو ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 25:سالہ نوجوان شعیب ولد اختر علی جان کی بازی ہارگیا۔تفصیلات کے مطابق جمعے کی صبح 8.30 کے علاقے البدر سوسائٹی میں دو ڈاکوؤں نے 25سالہ شعیب لوٹنے کے بعد فرار ہو گئے فرار کے دوران ڈاکو الصحت میڈیکل اسٹور کے سامنے سڑک پر کھدائی کے سبب ڈاکوؤں کے گرنے پر لٹنے والے شعیب نامی نوجوان موقع پر پہنچ کر ڈاکوؤں سے گھتم گھتا ہوگیا ۔عینی شاہدین کے مطابق اس موقع پر اہل علاقہ نے ڈاکوؤں کو گھیرے میں لیا اس دوران میں ڈاکوؤں نے 25سالہ شعیب کو گولی مارکر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے .اسی اثنا میں اسپتال منتقلی کے دروان شعیب نامی نوجوان جان کی بازی ہارگیا ۔بعد ازاں پولیس کارروائی کے بعد میت اہل خزانہ کے حوالے کردی گئی ۔زرائع کےمطابق نماز جمعہ کے مقتول شعیب کی نمازجنازہ کے بعد تدفین کے لئے آبائی علاقے خان پور پنجاب روانہ کر دی گئی ۔زرائع کے مطابق ڈاکوؤں نے مقتول شعیب کی دوکان سے تقریباً اڑھائی لاکھ سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ۔عینی شاہدین کے مطابق ڈکیتی کی یہ واردات مکمل مخبری کی انجام دی گئی۔ زرائع کے مطابق الفلاح تھانہ حدود ڈاکوؤں ڈکیتوں منشیات فروشوں کی آماجگاہ بن گیا جبکہ گزشتہ ایک سال کے دوران 200 سے زائد افراد موٹر سائیکلوں سے محروم ہو گئے
ہیں جبکہ پولیس چین کی بانسری بجا رہی ہے

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/01/ccac69ea-d469-4e46-b066-fd03c7747241.mp4
Previous Post

وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں کی لندن میں برٹش ای سپورٹس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر چیسٹر کنگ سے ملاقات

Next Post

کراچی :سی ٹی ڈی کی انتہائی اہم کارروائی: کالعدم زینبیون بریگیڈ کے 4 دہشت گردوں گرفتار : مقتول اینکر امتیاز میر کی ٹارگٹ کلنگ کا مرکزی سہولت کار رعایت حسین عرف مولوی بھی شامل

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper