• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

۔ایرانی پولیس نے مبینہ اغوا کار سے لطیف آباد حیدرآباد کی رہائشی پاکستانی خاتون کو بازیاب کروا لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 8, 2026
in پاکستان
0
۔ایرانی پولیس نے مبینہ اغوا کار سے لطیف آباد حیدرآباد کی رہائشی  پاکستانی خاتون کو بازیاب کروا لیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نیوز ڈیسک)۔ایرانی پولیس نے مبینہ اغوا کار سے پاکستانی خاتون کو بازیاب کروا لیا۔خاتون نے الزام عائد کیا کہ ڈھائی سال قبل اسے غیر قانونی طور پر ایران لے جایا گیا تھا، جہاں ایک پاکستانی شخص نے اس سے زبردستی نکاح کر لیا تھا۔متاثرہ خاتون نے اہل خانہ کے ذریعے گورنر سندھ کو مدد کا ویڈیو پیغام بھیجا تھا، خاتون نے گورنر سندھ سے اپیل کی تھی کہ اسے ظالم شخص سے نجات دلائیں، بازیاب کروائی گئی خاتون لطیف آباد حیدرآباد کی رہائشی ہے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے خاتون کی بازیابی سے متعلق خاندان کو آگاہ کیا اور ایرانی سفیر، ایرانی وزارت خارجہ سے رابطہ کرکے خاتون کو بازیاب کروایا۔کامران ٹیسوری نے کہا کہ پاکستانی سفیر کو کہا ہے کہ بذریعہ جہاز خاتون کو پاکستان منتقل کیا جائے، خاتون کے سفری اخراجات اپنی جیب سے ادا کروں گا۔خاتون کے بھائی کا کہنا ہے کہ اگست 2023 کو ایرانی نمبر سے فون آیا کہ میری بہن نے شادی کرلی، اس فون کے بعد نامعلوم شخص سے دوبارہ اس نمبر پر رابطہ نہیں ہوا، 18 ستمبر 2023 کو بہن کی گمشدگی کی ایف آئی آر درج کروائی تھی

Previous Post

بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کےخلاف منظم جبر اور نسل کشی کی ریاستی پالیسی بے نقاب

Next Post

“آئی ايس آئی کے سابق سربراہ ليفٹنٹ جنرل فيض حميد کا کوٹ مارشل ، ان سے منسوب “ظلم کی داستانيں” اور فوج کا کڑا احتسابی نظام ” بھٹو دور کی ايف ايس ايف کے سربراہ مسعود محمود اور جنرل ريٹائرڈ فيض حميد ميں کيا قدر مشترک ہے ؟

Mian Tariq Javeed

"آئی ايس آئی کے سابق سربراہ ليفٹنٹ جنرل فيض حميد کا کوٹ مارشل ، ان سے منسوب "ظلم کی داستانيں" اور فوج کا کڑا احتسابی نظام " بھٹو دور کی ايف ايس ايف کے سربراہ مسعود محمود اور جنرل ريٹائرڈ فيض حميد ميں کيا قدر مشترک ہے ؟

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper