نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف منظم جبر اور نسل کشی کی ریاستی پالیسی بے نقاب مودی راج میں ریاستی ادارے ہندوتوا ایجنڈے کے تابع ہیں، بھارتی اداکار و ہدایت کار پراکاش راج نے مودی اور آر ایس ایس
کے گٹھ جوڑ کا پول کھول دیاپراکاش راج کے مطابق مسلمانوں، قبائلیوں اور اقلیتوں کے خلاف منظم ایجنڈے کے تحت نسل کشی کی تیاری ہو رہی ہے۔بھارت میں انصاف میں تاخیر نہیں، انصاف کا انکار ہو رہا ہے، پراکاش راج غیرقانونی، جابرانہ اور بدعنوان پولیس نے عوام کو تھانوں سے خوفزدہ کر دیا، پراکاش راج نے آر ایس ایس کو بھارت کے لیے اصل خطرہ قراردے دیابھارتی وزیر
اعظم کی موجودگی میں رام مندر میں پرچم کشائی مودی اور آر ایس ایس کے گٹھ جوڑ کا واضح ثبوت ہےبی جے پی اور آر ایس ایس آئین میں تبدیلی اور جمہوریت کے قتل سے اپنا ایجنڈا واضح کر چکی ہیں، ماہرین کے مطابق مودی کے اقتدار کے بعد بھارتی جمہوریت محض ایک فریب بن چکی ہے
