• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں سٹروک سینٹرز قائم کرنے کی منظوری دیدی

ضلعی اسپتالوں میں فالج کے علاج کیلئے مرحلہ وار اسٹروک سنٹر بنانے کا فیصلہ، وسط فروری تک انجکشن اور ٹریٹمنٹ ٹریننگ کا ہدف مقرر ہر ڈسٹرکٹ میں ماہر نیو رالوجسٹ اور پیڈز نیورالوجسٹ کی تعیناتی، فالج کے علاج کیلئے ”ٹی این کے“ انجکشن فراہم کرنے کی تجویز پر اتفاق عوام کو اسٹروک/فالج کی علامات سے آگاہ کرنے کیلئے موثر آگاہی مہم چلانے کا حکم، عارضی طور پر کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ میں بھی اسٹروک مینجمنٹ پروگرام کی سہولت دینے کا فیصلہ پہلے 30، پھر 15 اور باقی 24 ضلعی اسپتالوں میں سٹروک سینٹرزبنیں گے، سٹروک مینجمنٹ ٹریننگ کے تحت فزییشنز ہائپر ٹرینڈ ہوں گے: بریفنگ فالج کے مریض کو چار گھنٹے کے اندر قریبی اسٹروک سنٹر پہنچانے پر معذوری سے بچایا جا سکتا ہے، چاہتی ہوں کسی مریض کو ایمرجنسی کی صورت میں دوردراز شہر نہ جانے پڑے: مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 8, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں سٹروک سینٹرز قائم کرنے کی منظوری دیدی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں اسٹروک سینٹرز قائم کرنے کی منظوری دے دی۔اسٹروک/فالج مینجمنٹ پروگرام سے پنجاب کے کسی بھی ضلع میں فالج اٹیک کا بروقت علاج ممکن ہوگا۔ پنجاب کے تمام ضلعی اسپتالوں میں فالج کے علاج کے لئے مرحلہ وار اسٹروک سنٹر بنیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں اسٹروک مینجمنٹ پروگرام کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مرحلہ وار اسٹروک مینجمنٹ سنٹرز کا قیام کا فیصلہ کیا گیا۔پہلے مرحلے میں 30، پھر 15 اور آخر میں باقی 24 ضلعی اسپتالوں میں سٹروک سینٹرز قائم کیے جائیں گے۔ ہر ڈسٹرکٹ میں ماہر نیو رالوجسٹ اور پیڈز نیورالوجسٹ تعینات ہوں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کے ہرسرکاری اسپتال میں سی ٹی سکین مشین مکمل طور پرفنکشنل کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ زندگیاں بچانے کے لئے عارضی طور پر کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ میں بھی اسٹروک مینجمنٹ پروگرام کی سہولت میسر ہوگی۔ اسٹروک مینجمنٹ ٹریننگ کے تحت فزییشنز ہائپر ٹرینڈ ہوں گے۔ فزیشن کو بھی”ٹی پی اے“اور”ٹی این کے“ انجکشن لگانے اور اسٹروک مینجمنٹ ٹریننگ دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے وسط فروری تک انجکشن اور ٹریٹمنٹ ٹریننگ کا ہدف مقرر کر دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ”ٹی پی اے“ انجکشن خریدنے کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں فالج کے علاج کے لئے جدید ترین ”ٹی این کے“ انجکشن فراہم کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا۔ بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ فالج کا اٹیک ہونے پر چار گھنٹے میں اسپتال پہنچنے پر عمر بھر کی معذوری سے بچایا جا سکتا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عوام کو اسٹروک/فالج کی علامات سے آگاہ کرنے کے لئے موثر آگاہی مہم چلانے کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ ہر ضلع میں اسٹروک سنٹر بنارہے ہیں،بتدریج تحصیلوں تک سٹروک سنٹر کا دائرہ کار بڑھائیں گے۔چاہتی ہوں کسی مریض کو ایمرجنسی کی صورت میں دوردراز شہر نہ جانے پڑے۔ عوام کو فالج کی علامات سے آگاہی اور چار گھنٹے ”گولڈن آور“ کی اہمیت سے آگاہ کیا جائے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ فالج کے مریض کو چار گھنٹے کے اندر قریبی اسٹروک سنٹر پہنچانے پر معذوری سے بچایا جا سکتا ہے۔ ہر مریض کو ایمرجنسی علاج کی سہولت قریب ترین اسپتال میں میسر ہونا میرا ویژن ہے۔

Previous Post

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا بیجنگ پبلک سکیورٹی پاسپورٹ بیورو کا دورہ، چینی امیگریشن سسٹم کا معائنہ کیا

Next Post

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کا پہلا اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد صاحب لانچ کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کا پہلا اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد صاحب لانچ کردیا

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کا پہلا اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد صاحب لانچ کردیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper